#جب_جیل_کا_تالا_ٹوٹے_گا

میرے والد کے تمام انسانی حقوق پامال کیے جا رہے ہیں۔انہیں ایک تنگ و تاریک سیل میں قید رکھا گیا ہے، جہاں ان پر مسلسل ذہنی اذیت کی جاتی ہے۔ ہمیں ان سے بات کرنے تک کی اجازت نہیں دی جاتی۔ وہ شخص جو پاکستان کا اصل لیڈر ہے، انہیں بدترین قید میں رکھا جا رہا ہے! #جب_جیل_کا_تالا_ٹوٹے_گا
PTI96,769 görüntüleme • 11 ay önce

پورا ایمان ہے کہ یہ قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔ عنقریب سب جیتیں گے! #جب_جیل_کا_تالا_ٹوٹے_گا
Jibran Ilyas36,960 görüntüleme • 11 ay önce

ہم کھڑے تھے، کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے۔۔ کیونکہ ہم پاکستان سے محبت کرتے ہیں! #جب_جیل_کا_تالا_ٹوٹے_گا
PTI34,337 görüntüleme • 11 ay önce

آپ بس دعا کریں کہ اللہ تعالی عمران خان کو باہر نکالے، وہ ہم سب کے لئے قید کاٹ رہا ہے! #جب_جیل_کا_تالا_ٹوٹے_گا
PTI27,359 görüntüleme • 11 ay önce

اللہ میاں جلدی سے 804ویں قسط آجائے !! #جب_جیل_کا_تالا_ٹوٹے_گا
Alina Noor22,256 görüntüleme • 11 ay önce
2:34
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

“ریڈ لائین صرف عوام لگا سکتی ہے”۔ عمران خان #جب_جیل_کا_تالا_ٹوٹے_گا
Tehreek-e-Insaf15,384 görüntüleme • 11 ay önce
