#خان_کے_دیوانے_تو_نکلیں_گے

تیرے خوف کا بت اب ٹوٹ چکا ہے، تیرا جھوٹا بھرم سب ٹوٹ چکا ہے! #خان_کے_دیوانے_تو_نکلیں_گے
PTI612,421 просмотров • 1 год назад

عمران خان نے اپنے حصے کی قربانی دے دی ہے، اب عوام کی باری ہے! 📍 ڈی چوک، اسلام آباد #خان_کے_دیوانے_تو_نکلیں_گے
PTI308,058 просмотров • 1 год назад

یہ ہیں خان کے دیوانے جو کسی بریانی کی پلیٹ یا پھر کچھ پیسوں پر نہیں آئے بلکہ پاکستان کی حقیقی آزادی اور خودمختاری کے لئے عمران خان کی کال پر نکلے ہیں۔ پاکستان کی سب سے بڑی پارٹی PTI کی کارکن عمران خان کے ساتھ ملک بچانے کی جنگ لڑرہے ہیں #خان_کے_دیوانے_تو_نکلیں_گے
Malik Muneeb244,734 просмотров • 1 год назад

"محسن نقوی صاحب ' عوام ڈی چوک پہنچ چکی ہے" Agha Sheikh Sarwar #خان_کے_دیوانے_تو_نکلیں_گے
PTI202,809 просмотров • 1 год назад

لاہور والو تیار ہو؟ راولپنڈی، اسلام آباد خیبرپختونخواہ کی غیور اور بہادر عوام اپنے کپتان کی بیگناہ قید سے رہائی، غیر آئینی ترامیم، ملک پر زبردستی مسلط چوروں، لٹیروں کے خلاف خوف کے بت توڑ کر سڑکوں پر نکل چکی ہے، آج آپ کے کپتان نے آپ کو یاد کیا ہے۔ ✊ #خان_کے_دیوانے_تو_نکلیں_گے
Qasim Khan Suri161,001 просмотров • 1 год назад


