Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

تیرے خوف کا بت اب ٹوٹ چکا ہے، تیرا جھوٹا بھرم سب ٹوٹ چکا ہے! #خان_کے_دیوانے_تو_نکلیں_گے

612,421 views • 1 year ago •via X (Twitter)

9 Comments

Aziz Azaad🇵🇰's profile picture
Aziz Azaad🇵🇰1 year ago

گورنر راج کی دھمکیاں اور وہ بھی اُس عمران خان کو جس نے پنجاب اور پختونخوا کی اسمبلیاں خود توڑ کر عام انتخابات میں جانے کا فیصلہ کیا تھا۔ اِس بات سے اندازہ لگائیں کہ انہوں نے عمران خان کو کس قدر مِس رِیڈ کیا ہے۔پختونخواء کی عوام عمران خان کے ساتھ کھڑی ہیں۔

Saad PTi's profile picture
Saad PTi1 year ago

میرے بھائیو اج فائنل ہے اج کھڑے رے تو تاریخ میں نام لکھا جائے گا ۔ اپنے بچوں کو فخر سے بتایا کرو گے کہ ازادی کی جنگ میں ہم نے ساتھ دیا تھا #خان_ازاد_کروا_کر_رہیں_گے

JASMINE💛✨💛's profile picture
JASMINE💛✨💛1 year ago

#خان_کے_دیوانے_تو_نکلیں_گے نکلو پاکستان کی خاطر آزادی کی خاطر عمران خان کی خاطر #ReleaseKhanSavePakistan

shams mukhtar's profile picture
shams mukhtar1 year ago

منافق بہت خطرناک ہوتا ہے، وہ بھیڑیے کے ساتھ کھاتا ہے، کتے سے بھونکتا ہے اور چرواہے کے ساتھ روتا ہے۔

Shake's profile picture
Shake1 year ago

ان پراپیگنڈہ پوسٹ سے کوئی فائدہ نہیں۔ عوام کو بھیڑ بکری اور قربانی کا جانور سمجھ رکھا ہے ان پی ٹی آئی والوں نے۔ مار کھلانے کے لیے آگے اور بعد میں لیڈر بھگوڑے اور کارکن اندر۔

Sana Khan - #804's profile picture
Sana Khan - #8041 year ago

پورے پاکستان میں بیک وقت احتجاج کی کال دیں اسکا ایک فائدہ یہ ہو گا کے تمام پولیس اپنے اپنے شہروں میں ڈیوٹی دے گی اور ایک شہر میں پوری پنجاب پولیس کے گلو بٹ اکٹھے ہو کر عوام پر ظلم نہیں کر سکیں گے۔ پولیس کی تعدار کم اور عوام کی تعداد زیادہ ہو گی تو پولیس کچھ نہیں کر سکے گی

ConsciousMind's profile picture
ConsciousMind1 year ago

Imran Khan is the real Leader of the Pakistani Nation. Others are just touts of Ghaddar General Asim Munir.

Saqib Akram's profile picture
Saqib Akram1 year ago

جب تک چند لٹیرے اس دھرتی کو گھیرے ہیں اپنی جنگ رہے گی اہل ہوس نے جب تک اپنے دام بکھیرے ہیں اپنی جنگ رہے گی مغرب کے چہرے پر یارو اپنے خون کی لالی ہے لیکن اب اس کے سورج کی ناؤ ڈوبنے والی ہے مشرق کی تقدیر میں جب تک غم کے اندھیرے ہیں اپنی جنگ رہے گی ظلم کہیں بھی ہو ہم اس کا سر خم کرتے جائیں گے محلوں میں اب اپنے لہو کے دئے نہ جلنے پائیں گے کٹیاؤں سے جب تک صبحوں نے منہ پھیرے ہیں اپنی جنگ رہے گی

𝓘𝓽𝓮𝓱𝓪𝓭 𝓗𝓾𝓼𝓼𝓪𝓲𝓷 𝓑𝓪𝓷𝓰𝓪𝓼𝓱🐦's profile picture
𝓘𝓽𝓮𝓱𝓪𝓭 𝓗𝓾𝓼𝓼𝓪𝓲𝓷 𝓑𝓪𝓷𝓰𝓪𝓼𝓱🐦1 year ago

@UsamaButtPTI شہباز شریف آپ بھی بے غیرت ہے اور آپ کو کندھا دینے والے بھی بے غیرت ہے

Related Videos