#خان_کے_نام_سے_کانپتی_ٹانگیں
2:03
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

سازش کر لی، الیکشن پر ڈاکہ مار لیا، آئین بدل لیا، قانون بدل لیا، کورٹس کا تماشہ بنا دیا، لیکن گلگت بلتستان کی غیور عوام کے شعور کا جن ایسا ہے کہ گلی گلی میں ڈاکو ڈفر الائنس کی چارج شیٹ لیے ۸ فروری دہرانے کو تیار ہے! #خان_کے_نام_سے_کانپتی_ٹانگیں #گلگت_بلتستان_کپتان_کا
PTI43,009 просмотров • 3 месяцев назад
0:18
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
1:47
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

”جب ان کو ڈر لگتا ہے کہ ماحول گرم ہو رہا ہے تو اس کو ٹھنڈا کرنے کے لیے یہ باتیں شروع ہو جاتی ہیں کہ ڈیل ہو رہی ہیں- جنرلز تو عمران خان کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بھی نہیں دیکھ سکتے، کوئی ملاقات نہیں ہوئی جنرل کیانی سے“ Aleema Khanum #خان_کے_نام_سے_کانپتی_ٹانگیں #چلو_چلو_اڈیالہ_چلو
Jibran Ilyas22,359 просмотров • 3 месяцев назад

یہ کوئی پاکستانی فلم یا ڈرامے کا سین نہیں ہے بلکہ گلگت میں کٹھ پتلی نگران حکومت کی ایک سیاسی جماعت کے خلاف فسطائیت کی انتہا ہے۔ الیکشن کمپین چلانے کی اجازت نہیں، ایک بے ضرر کارکن کو پکڑنے کی وڈیو وائرل ہوگئی ہے۔ لیکن پھر بھی ہم نہ باز آئیں گے محبت سے #خان_کے_نام_سے_کانپتی_ٹانگیں
A B Jan Balti13,261 просмотров • 3 месяцев назад
1:22
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

عمران خان نے جو شعور عوام کو دے دیا ہے اس کے بعد تو ان کا نام سن کر ہی کانپ جاتے ہیں۔ #خان_کے_نام_سے_کانپتی_ٹانگیں
PTI11,929 просмотров • 3 месяцев назад
Больше нет контента для загрузки



