Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

سازش کر لی، الیکشن پر ڈاکہ مار لیا، آئین بدل لیا، قانون بدل لیا، کورٹس کا تماشہ بنا دیا، لیکن گلگت بلتستان کی غیور عوام کے شعور کا جن ایسا ہے کہ گلی گلی میں ڈاکو ڈفر الائنس کی چارج شیٹ لیے ۸ فروری دہرانے کو تیار ہے! #خان_کے_نام_سے_کانپتی_ٹانگیں #گلگت_بلتستان_کپتان_کا

15 Kommentare

Profilbild von Attique Dawar
Attique Dawarvor 3 Monaten

سازش سازش سازش.. خدا کے لیے اب یہ والا رنڈی رونا بند کرو.. بہت عجیب لگتا ہے جب سازش و سائفر کو لیکر تم لوگ بکچودیاں کرتے ہو..

Profilbild von 𝓡𝓪𝓳𝓹𝓸𝓸𝓽 𝓟𝓜𝓛 𝓝
𝓡𝓪𝓳𝓹𝓸𝓸𝓽 𝓟𝓜𝓛 𝓝vor 3 Monaten

اب یہ ڈرامے بند کرو اور دھاندلی والا بیانیہ شروع کرو. کیونکہ الیکشن میں PTI کی کو سیٹ نہیں 😉

Profilbild von abbas muhammad
abbas muhammadvor 3 Monaten

@UKPTIOfficial

Profilbild von Qaa'ab2879ⁱᴾⁱᵃⁿ
Qaa'ab2879ⁱᴾⁱᵃⁿvor 3 Monaten

Love you GB 😘

Profilbild von LANNISTER
LANNISTERvor 3 Monaten

America NY kuty paly wardi waly wardi ealy

Profilbild von Kabeer Yousafzai
Kabeer Yousafzaivor 3 Monaten

الیکشن کمیشن نے گلگت بلتستان کے الیکشن چوری کروانے کیلئے فوجی دستے طلب کردئے فوجی جوان الیکشن بکس بلند کرتے ہوئے گلگت بلتستان روانہ ہوگئے عزوہ ہند لڑنے والے الیکشن چوری کرنے پر لگ گئے لعنت ہو ایسی فوجی جوانوں پر

Profilbild von محمد صادق ظہیٰ
محمد صادق ظہیٰvor 3 Monaten

غدار فوج کا خاتمہ ہو کر رہے گا

Profilbild von ریالٹی
ریالٹیvor 3 Monaten

یہ تو صحیح کتے رکھیں ہے خان سانپ نے خان سانپ نے صرف شعور ہی نہیں چھینا بلکہ جاتے جاتے تباہ حال معاشرے کے منہ پر کتے بھی باندھ کر چلا گیا۔۔۔ ابھی اس کا موتر بھی یوتھیوں کو باران رحمت لگتا ہے

Profilbild von Alvish
Alvishvor 3 Monaten

What is the main message being conveyed in the passage?

Profilbild von Haris Mansoor Khan
Haris Mansoor Khanvor 3 Monaten

8 February ko Form 47 aya tha

Profilbild von MUHAMMAD waris KAMAL
MUHAMMAD waris KAMALvor 3 Monaten

مطلب کچھ دن تک فارم 47 کا ٹیپ ریکارڈر بجنے والا ہے

Profilbild von ھاشمی قریشی
ھاشمی قریشیvor 3 Monaten

بس انہی نعروں اور ٹرولنگ پر خوش ھو جاو اور گزارہ کرو باقی ملنا شلنا کچھ نہیں انشاءاللہ

Profilbild von عمران خان
عمران خانvor 3 Monaten

مجھے یقین ہے کہ گلگت کی عوام ایسا نہیں ہونے دیگی اور اپنے ووٹ کی حفاظت کریگی۔

Profilbild von ᵃˡ_ⁱⁿᵃᵐⁱʳᶻᵃ
ᵃˡ_ⁱⁿᵃᵐⁱʳᶻᵃvor 3 Monaten

🗳️🗳️🗳️ #گلگت_بلتستان_کپتان_کا

Profilbild von Sana Javed
Sana Javedvor 3 Monaten

This is a political opinion and campaign rhetoric containing allegations; it is not a verified factual statement.

Ähnliche Videos

گلگت بلتستان انتخابات میں بھی پاکستان تحریکِ انصاف کے ساتھ زیادتی کی جا رہی ہے۔ پی ٹی آئی نے گلگت بلتستان ڈیموکریٹک الائنس کے ساتھ اتحاد کیا۔ اس الائنس کو الیکشن کمیشن نے رجسٹر کیا اور باقاعدہ انتخابی نشان الاٹ کیا، لیکن جیسے ہی پی ٹی آئی نے اس الائنس کے ساتھ اتحاد کیا تو الیکشن کمیشن نے اس سے انتخابی نشان بھی واپس لے لیا اور اس پر پابندی بھی عائد کر دی۔ میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ پی ٹی آئی قومی اسمبلی میں سب سے بڑی اپوزیشن جماعت ہے، گو کہ عوام نے عمران خان کو مینڈیٹ دیا تھا، مگر ہم سے ہمارا مینڈیٹ چھین لیا گیا۔ سینیٹ اور پنجاب اسمبلی میں بھی ہم بڑی اپوزیشن جماعت ہیں، جبکہ ایک صوبے میں ہماری حکومت ہے، لیکن قانون کے تحت ہم سے ہمارا آئینی حق چھینا گیا۔ میں الیکشن کمیشن کے اس اقدام کی مذمت کرتا ہوں اور مطالبہ کرتا ہوں کہ اس نوٹیفکیشن کو واپس لے کر گلگت بلتستان ڈیموکریٹک الائنس کو لیول پلیئنگ فیلڈ فراہم کی جائے۔

Asad Qaiser

27,500 Aufrufe • vor 4 Monaten

گلگت بلتستان کی عوام نے اپنے معدنی وسائل پر غیرآئینی قبضے کی کوششوں کو دوٹوک انداز میں مسترد کر دیا ہے۔ بدقسمتی سے مسلط حکمرانوں کے غیردانشمندانہ اور غیر شفاف فیصلے پاکستان کو اندرونی تصادم کی جانب دھکیل رہے ہیں۔ ریاست کی یہ پالیسی کہ ایک جانب گلگت بلتستان کے عوام کو ان کے آئینی، سیاسی اور انسانی حقوق سے محروم رکھا جائے، اور دوسری جانب ان کی سرزمین کے قیمتی وسائل کو عوامی رضامندی کے بغیر ہتھیانے کی کوشش کی جائے، شدید عوامی غم و غصے کو جنم دے رہی ہے۔ یہ حقیقت تسلیم کرنی ہوگی کہ اب وہ دور گزر چکا ہے جب طاقت یا چالاکی سے عوامی حقوق کو دبا لیا جاتا تھا۔ آج کے باشعور عوام اپنے وسائل، شناخت اور حقوق پر کسی قسم کا سمجھوتہ کرنے کے لیے تیار نہیں ہیں۔ اگر مقتدر حلقے یہ سمجھتے ہیں کہ عوام کی شرکت اور رضامندی کے بغیر صرف طاقت کے بل بوتے پر گلگت بلتستان کے معدنی وسائل پر قبضہ کر لیا جائے گا تو یہ ایک بہت بڑی بھول ہے۔

Senator Allama Raja Nasir

27,974 Aufrufe • vor 1 Jahr

گلگت بلتستان الیکشن مہم کے دوران ہمارے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ اور پنجاب کی دیگر قیادت کو روکا گیا۔ نواز شریف اور بلاول بھٹو گلگت بلتستان میں ہیں، جبکہ چھوٹی چھوٹی پارٹیاں، جن کا نام بھی کوئی نہیں جانتا، وہ بھی وہاں موجود ہیں۔ تحریک انصاف کو اپنے آئینی اور قانونی حق سے روکا جا رہا ہے۔ میں پوچھنا چاہتا ہوں کہ کس نے فیصلہ کرنا ہے کہ کس کے پاس حکومت ہوگی۔ کیا عوام یہ فیصلہ کریں گے، یا مقتدرہ کے چند لوگ آپس میں بیٹھ کر فیصلہ کریں گے۔ محمود خان اچکزئی کے خلاف درج ایف آئی آر کی مذمت کرتا ہوں۔ حکومت کا ظلم، بربریت اور فاشسٹ رویہ قابلِ مذمت ہے، یاد رکھیں کہ وقت ہمیشہ ایک جیسا نہیں رہتا۔ 26ویں اور 27ویں آئینی ترمیم کے ذریعے عدلیہ کو مفلوج کر دیا گیا، انصاف کا تصور ہی ختم ہو گیا۔ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ ملک میں قانون، آئین اور عوام کی حکمرانی کو موقع دیا جائے۔ اگر ایسے الیکشن کرانے ہیں تو مجلسِ شوریٰ بنا کر سلیکشن کر لیں۔ یہ الیکشن نہیں، بہت بڑا فراڈ ہے۔ اگر اس طرح الیکشن ہوں گے تو انہیں کون مانے گا۔ الیکشن کا اختیار گلگت بلتستان کے عوام کے پاس ہے۔ گلگت بلتستان کے عوام سے اپیل ہے کہ وہ خود فیصلہ کریں کہ ان کے نمائندے کون منتخب کرے گا۔ گلگت بلتستان کے عوام عمران خان سے اظہارِ یکجہتی کریں۔ عمران خان ملک میں آئین کی بالادستی اور آزاد عدلیہ کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں۔

Asad Qaiser

11,078 Aufrufe • vor 3 Monaten

دریاؤں کے کناروں سے لیکر پہاڑوں کی چوٹی تک گلگت بلتستان کی زمین پر گلگت بلتستان کے عوام کا حق ۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے خصوصی پیغام جاری کردیا گلگت بلتستان کے عوام کے حقِ ملکیت کا خواب پاکستان پیپلز پارٹی نے حقیقت میں بدل دیا۔ جو لوگ کہتے تھے کہ یہ ممکن نہیں، ہم نے تاریخی قانون سازی کے ذریعے 28 ہزار مربع کلومیٹر زمین کے مالکانہ حقوق کو قانونی تحفظ دیا اور ثابت کیا کہ عوام کے حقوق صرف نعروں سے نہیں بلکہ عملی اقدامات سے محفوظ ہوتے ہیں۔ اب اگلا مرحلہ اس قانون پر مکمل اور مؤثر عملدرآمد کا ہے۔ اس مقصد کے لیے گلگت بلتستان میں پاکستان پیپلز پارٹی کی مضبوط حکومت اور بھاری اکثریت ضروری ہے تاکہ حقِ ملکیت کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے اگر کوئی دوسری جماعت آئی تو وہ یہ قانون اٹھا کر پھینک دے گی۔ ہمارا عزم ہے کہ گلگت بلتستان کے عوام کو ان کی زمین کا حقیقی مالک بنایا جائے گا اور ان کے حقوق کا ہر قیمت پر دفاع کیا جائے گا۔ 7 جون کو گھروں سے نکلیں، اپنے حقِ ملکیت، اپنے مستقبل اور اپنے حقوق کے تحفظ کے لیے تیر کے نشان پر مہر لگائیں اور پاکستان پیپلز پارٹی کو کامیاب بنائیں۔ Bilawal Bhutto Zardari #GBMainTeerChaleyGa

PPP

62,148 Aufrufe • vor 3 Monaten