#فوج

پختونخوا حکومت نے #پشتون رہنما ملک نصیر کوکیخیل پر ایک اور مقدمہ درج کر لیا ہے۔ ہم بار بار کہتے ہیں کہ #پختونخوا حکومت وفاقی حکومت اور #فوج کے ساتھ ایک صفحے پر ہے اور پشتون رہنماؤں کی گرفتاریوں کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے۔ پختونخوا حکومت اور فوج بار بار مقدمے درج کر کے #پشتونوں کی غیرت کا امتحان لے رہے ہیں۔ آپ نے ہمارے بزرگوں کے ہاتھوں میں ہتھکڑیاں ڈال دیں، اب باقی کیا رہ گیا؟ ریاست پاگل ہو گئی ہے اور ایک بہت خطرناک کھیل شروع کر دیا ہے۔ #PakistanUnderMilitaryFascism #Kurram #Tirah #StopPersecutingPashtuns #Waziristan #StateTerrorismContinues #StopPersecutingPTMActivists #StateDeniesPashtunsJustice #WeStandWith11OctJirga #Releasealiwazir #MalakNasir #AngurAda
Pashtun National Jirga (پښتون قامي جرګه/عدالت)14,388 views • 1 year ago

فوج نے ڈیورنڈ لائن پر خار دار تار لگایا، یہ بہانہ بنا کر کہ #طالبان آ رہے ہیں۔ اس تار کی وجہ سے ہمارے رشتے ختم ہو گئے، ہمارے آنے جانے کے راستے بند ہو گئے۔ لیکن اب پهر #فوج کہتی ہے کہ یہاں دہشتگرد آ رہے ہیں، تو یہ کہاں سے آ رہے ہیں؟ سب کو معلوم ہے، تو سیکورٹی اداروں کو کیوں معلوم نہیں؟ یہ باتیں مومند کے امن پاڅون میں ایک مقامی رہنما ملک زیارت ګل نے کیں۔ #MomandPeaceMarch #StopPersecutingPashtunLeaders #ReleaseAliWazir #PakistanUnderMilitaryFascism #Kurram #Tirah #StopPersecutingPashtuns #Waziristan #StateTerrorismContinues #StopPersecutingPTMActivists #StateDeniesPashtunsJustice #WeStandWith11OctJirga
Pashtun National Jirga (پښتون قامي جرګه/عدالت)13,755 views • 1 year ago

مشر منظور پشتین کہتے ہیں کہ #پاکستان کا فوج انگریزوں نے بنائی تھی۔ جب ایسٹ انڈیا کمپنی یہاں قابض تھی، تو ان کا اپنا فوج تھا۔ لیکن جب وہ گئے، #فوج یہاں رہ گئی اور عوامی معاملات پر قابض ہو گئی، جو آج تک جاری ہے۔ پاکستان کے پہلے دو فوجی سربراہ انگریز تھے: 1. جنرل فرینک میسروی (1947-1948) 2. جنرل ڈگلس گریسی (1948-1951) 3. جنرل ایوب خان (1951-1958): پہلے پاکستانی فوجی سربراہ، جو برطانوی فوج میں خدمات انجام دے چکے تھے۔ 4. جنرل محمد موسی خان (1958-1966): برطانوی فوج کے سابق افسر۔ 5. جنرل یحییٰ خان (1966-1971): برطانوی فوج میں خدمات سرانجام دے چکے تھے۔ 6. جنرل ضیاء الحق (1976-1988): برطانوی فوج میں خدمات انجام دینے والے آخری فوجی سربراہ۔ یہ تمام سربراہان برطانوی ہند کے فوجی ڈھانچے کا حصہ رہے اور بعد میں پاکستان کے فوجی نظام میں اعلیٰ عہدوں پر فائز ہوئے۔ #PakistanUnderMilitaryFascism #StopPersecutingPashtuns #StateTerrorismContinues #ReleasePTMActivists #StopPersecutingPTMActivists #StateDeniesPashtunsJustice #WeStandWith11OctJirga #ReleaseAliWazir
Pashtun National Jirga (پښتون قامي جرګه/عدالت)11,954 views • 1 year ago
No more content to load