正在加载视频...

视频加载失败

پختونخوا حکومت نے #پشتون رہنما ملک نصیر کوکیخیل پر ایک اور مقدمہ درج کر لیا ہے۔ ہم بار بار کہتے ہیں کہ #پختونخوا حکومت وفاقی حکومت اور #فوج کے ساتھ ایک صفحے پر ہے اور پشتون رہنماؤں کی گرفتاریوں کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے۔ پختونخوا حکومت اور...

11 条评论

talar baloch 的头像
talar baloch1 年前

Pakistan is not a country but an occupying group that is returning the resources of Baloch and Pashtun

RedDeer.Games IR 的头像
RedDeer.Games IR1 年前

🚂🍳 Bonjour, gamers! Are you ready to cook your way to fame in Paris? #CookForLove is available on 🔽Steam: 🕹️Nintendo Switch: 👨‍🍳 Step into Clement’s shoes in Cook For Love and: ✨ Win hearts with delicious dishes 🍕 Master over 40 recipes 💬 Connect with locals 🚆 Chase your dream of becoming the Orient Express' head chef! Play now on Nintendo Switch & Steam!🎮

talar baloch 的头像
talar baloch1 年前

Baloch already knows that he is protecting his own resources, his mother, siblings and his elders, and he is defending his own land, and Pashtun people should know now how to protect their land. How can one protect one's own resources?

talar baloch 的头像
talar baloch1 年前

And if the Pashtuns understand this now, their generation can be saved…There is no other way to take up arms against Pakistan If the Pashtun nation does not take up this weapon, then its generation will be enslaved for thousands of years in a hundred years

talar baloch 的头像
talar baloch1 年前

When the Pashtun nation faced losses, it was because of the Pashtun nation's political leaders

Anti Napak Boj 的头像
Anti Napak Boj1 年前

PTM foji touts hai unhay pata b hai police Qatil Foj ki hi manti hai or aaj kal unhi ko shareef banany k mission or hai PTM.

Suleman Khan Zadran 的头像
Suleman Khan Zadran1 年前

مشران دي ژوندی وی.

سید عاصف شاہ بخاری 的头像
سید عاصف شاہ بخاری1 年前

دو مہینے کا وقت دیا تھا، ، اس کا کیا بنا؟؟

عويس مختار 的头像
عويس مختار1 年前

Why @AliAminKhanPTI .. ? It's against IK vision

Silent Masses 的头像
Silent Masses1 年前

@alizaihere @AbuzarFurqan @AhmadFarhadReal @balochi5252 @CivicDominance @enkidureborn @ImranRiazKhan @JimmyVirkk

Humble Opinion 的头像
Humble Opinion1 年前

there is no difference between PTI, PMLN, and PPP.

相关视频

عاصم منیر کا بغل بچہ محسن نقوی پریس کانفرنس میں تڑیاں لگا رہا ہے کہ Once For All کچل دیں گے یعنی کہ پاکستان تحریکِ انصاف کو ایک بار اور ہمیشہ کے لیے کچل دیں گے، فوجی جنتا کو تکلیف یہ ہے کہ یہ کیوں بار بار اپنے حق کے لیے آواز اٹھاتے ہیں کیوں جمہوریت کے لیے آواز اٹھاتے ہیں، جمہوری طور پر ہر انسان کو اپنے لیے پر امن رہ کر آواز اٹھانے کا حق ہے جو کہ تحریکِ انصاف ہمیشہ سے آواز اٹھاتی ہے، سسٹم تو ان کا collapse کر گیا ہے اور اسی محسن نقوی نے فوج کی طرف سے اقرار کیا، اب یہی محسن نقوی کھلی دھمکیاں دے رہا ہے، سب سے خطرناک کھیل وفاقی حکومت نے خیبر پختونخواہ کے اندر شروع کیا ہوا ہے اور فوجی ایجینسیوں کے زریعے گرفتاریاں کر رہے ہیں، صوبائی وزیر فضل شکور کو دن دھاڑے فائرنگ کر کے ان کے گاڑی کے ٹائرز برسٹ کر کے گرفتار کیا گیا، صوبائی وزیر شکیل خان کے گھر میں چادر و چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے گزشتہ شب چھاپہ مارا، بادشاہ اب بلکل ننگا ہو گیا ہے۔ #FascismUnderAsimLaw #PakistanUnderMartialLaw

Qasim Khan Suri

80,215 次观看 • 12 天前

احمد رضا ڈار پر آپ نے ریپ کا کیس نہیں ڈالا، اسے بچا لیا گیا ہے، اور اسے ریپ کے الزام سے بچایا گیا ہے؟ میری تمام انویسٹیگیٹو جرنلسٹس سے گزارش ہے کہ ہمارے پاس ان خواتین کے رابطہ نمبرز موجود ہیں۔ آپ ان خواتین سے بھی بات کر سکتے ہیں اور ان کے والدین سے بھی بات کر سکتے ہیں۔ اگر آپ کو پاکستان کے اداروں پر یقین نہیں ہے، تو شاید آپ کو بیرونِ ملک موجود ان افراد کی بات پر زیادہ یقین ہو۔ آپ ان سے بھی بات کر لیں۔ہم نے ان خواتین کو ایک ایک ملزم کی تصویر دکھائی تھی، اور انہوں نے جو بیان جج کے سامنے دیا، اس میں ایک خاتون کا چار صفحات پر مشتمل بیان ہے جبکہ دوسری خاتون کا بیان تین صفحات پر مشتمل ہے۔ 164 کا بیان اور میڈیکل کسی کی مرضی کے بغیر نہیں ہو سکتا۔ جب جج 164 کے تحت بیان ریکارڈ کر رہا ہوتا ہے تو وہ بار بار یہ پوچھتا ہے اور سرٹیفکیٹ پر دستخط بھی کرواتا ہے کہ آپ جو بیان دے رہے ہیں، وہ بعد میں آپ کے خلاف بھی استعمال ہو سکتا ہے۔ Muzamal Suharwardy Lahore Police Official

Muzamal Suharwardy Team

28,871 次观看 • 3 个月前

جمعیۃ علماء اسلام کی مرکزی مجلس عمومی کا اجلاس کراچی میں طے تھا لیکن بلوچستان کے لوگ بدامنی اور غیر محفوظ راستوں کی وجہ سے کراچی نہیں پہنچ سکتے تھے،یہ پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ بدامنی کی وجہ سے ہم نے اپنا اجلاس ملک کے ایک کونے سے دوسرے کونے میں منتقل کیا ہے،اس سے ملک کے داخلی امن و امان کی صورتحال کا اندازہ کیا جاسکتا ہے۔ ہم بار بار کہہ چکے ہیں کہ دو صوبوں میں عملا کوئی حکومتی نظام نہیں ہے،عوام پر دہشتگرد گروہ مسلط ہیں،سندھ بھی ڈاکو راج اور اسٹریٹ کرائم کی لپیٹ میں ہے، بلوچستان میں دن دہاڑے بینک لوٹے جارہے ہیں اور بیچ سڑک پر وہ پیسے تقسیم کئے جارہے ہیں،کوئی نظام نہیں ہے کہ اپنے ملک کے شہریوں اور بینکوں کو تحفظ فراہم کر سکے۔ ہمارے صوبے میں وزراء کی گاڑیوں پر فائرنگ کر کے ان کو روکا جاتا ہے،اٹھایا جاتا ہے۔ ہمارے ایک سینیٹر شکور خان جو سینیٹ میں پریولیج کمیٹی کے چئیرمین بھی ہیں کو ائیر پورٹ پر روک دیا گیا،چین میں ایک طے شدہ پروگرام کے لئے سفر کرنے سے روک دیا گیا۔ اس تمام صورتحال سے واضح ہوتا ہے کہ حکومت کہیں پر بھی موجود نہیں ہے،طاقتور ادارے حکومت کر رہے ہیں،جہاں جس کے ساتھ جو رویہ اختیار کریں،وہ کسی آئین،قانون اور اخلاق کے پابند نہیں ہیں۔

Maulana Fazl-ur-Rehman

24,996 次观看 • 12 天前