#قید_میں_خان_ووٹ_میں_خان

مبارک پاکستان! لیڈ اس وقت بھی پی ٹی آئی کی ہے زیادہ نشستوں پر۔ جی بی والوں نے اور سوشل میڈیا والوں نے جو آج تاریخ رقم کی ہے، وہ ہمیشہ یاد رہے گی! عمران خان جیل سے ایک بار پھر پورے سسٹم کو ہرا رہا ہے! پاکستان زندہ باد! #جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان #قید_میں_خان_ووٹ_میں_خان
PTI64,879 просмотров • 1 месяц назад
0:58
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

راولاکوٹ میں شہادتوں کی تعداد 200 سے تجاوز کر گئی ہے جس میں بچے بوڑھے جوان سب شامل ہیں لاشوں کو فورسز کی طرف سے غائب کیا جا رہا ہے راولاکوٹ کا کنٹرول مکمل طور پر فورسز کے ہاتھ میں ہے ہسپتالوں میں خون نہیں ہے پانی نہیں بیڈ کم پڑھ گئے ہیں #قید_میں_خان_ووٹ_میں_خان
ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳگــُلِ اَنــدام56,136 просмотров • 1 месяц назад

دھاندلی الرٹ 🚨🚨🚨 استور میں کھلی دھاندلی ہو رہی ہے اور میڈیا نے نوجوانوں نے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا ہے #قید_میں_خان_ووٹ_میں_خان
PTI43,917 просмотров • 1 месяц назад

رات 12:20 بجے ہزاروں افراد سڑکوں پر اور RO آفس کے باہر موجود ہیں جب تک فارم 47 جاری نہیں ہوتا، ہمارا کوئی قدم پیچھے نہیں ہٹے گا اور نہ ہی کوئی گھر واپس جائے گا۔' یہ محض ہجوم نہیں، اپنے حق کے لیے جاگتی ہوئی عوام ہے! #قید_میں_خان_ووٹ_میں_خان #جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان
Junaid Akbar35,178 просмотров • 1 месяц назад

ہر داؤ لگا دیا، ہر چال چل لی لیکن شوکت خانم کا بیٹا ہار نہیں مان رہا! #قید_میں_خان_ووٹ_میں_خان
PTI32,960 просмотров • 1 месяц назад

گلگت بلتستان میں جیت کا جشن #جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان #قید_میں_خان_ووٹ_میں_خان
PTI28,528 просмотров • 1 месяц назад
0:34
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

ملک کا کوئ بھی صوبہ یا کوئ بھی شہر کو عوام عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے ✌️🫶 عمران خان زندہ باد #قید_میں_خان_ووٹ_میں_خان
Aladeen24,684 просмотров • 1 месяц назад

