#لاہور_کپتان_کا

کل جو کمال ہوا ہے لاہور میں اس کو ہلکا نہ لیں۔ یہ بڑا سمبولک ایوینٹ تھا۔ اس سے پورے پنجاب کو حوصلہ ملے گا اور اس نے یہ ثابت کیا ہے کہ پاکستانی اس وقت بھی وہیں کھڑے ہیں جہاں وہ اپریل ۲۰۲۲ میں کھڑے تھے۔ لیڈرشپ اور ورکرز کو بہت مبارکباد۔ #لاہور_کپتان_کا #ReadyForStreetMovement
Jibran Ilyas71,063 Aufrufe • vor 7 Monaten

لاہور کی فضائیں “عمران احمد خان نیازی” کے نعروں سے گونج اٹھی ہیں! #لاہور_کپتان_کا #ReadyForStreetMovement
PTI35,515 Aufrufe • vor 7 Monaten

”آج زمان پارک سے شروعات ہوگئی ہے، ان شاءاللّٰہ اب یہ سلسلہ آگے بڑھے گا۔“ علیمہ خان #لاہور_کپتان_کا
Noreen Khanum21,974 Aufrufe • vor 7 Monaten

ہم لا الہٰ الا اللہ کو ماننے والے ہیں، ہمارا اللّٰہ پر کامل ایمان ہے۔ ہم زمین کے جھوٹے خداؤں سے نہیں ڈرتے. سختیاں آتی ہیں، ظلم، جبر اور فسطائیت، یہ سب ظالم کا کام ہے، لیکن ہم ان طوفانی موجوں کا مقابلہ ایمان، جذبے اور جنون سے کرینگے۔ #لاہور_کپتان_کا #ReadyForStreetMovement
PTI20,953 Aufrufe • vor 7 Monaten

Outstanding response by Lahore on the call by Imran Khan for Street Movement. #ReadyForStreetMovement #لاہور_کپتان_کا
PTI14,177 Aufrufe • vor 7 Monaten

تم نے جناح ؒ کو سنا تھا ہم نے عمران کو دیکھا ہے! #لاہور_کپتان_کا #ReadyForStreetMovement
PTI12,044 Aufrufe • vor 7 Monaten

