#چلو_چلو_اڈیالہ_چلو

بس یہی فرق ہے باقی سب میں اور قیدی نمبر 804 میں ۔۔!! #خان_قوم_تیرے_سنگ_رہے_گی #چلو_چلو_اڈیالہ_چلو
PTI89,252 Aufrufe • vor 8 Monaten

جون 30دوپہر تین بجے خان کے لئیے پاکستان نکلے گا #خان_کی_قید_تنہائی_جرم_ہے اسی لئے #چلو_چلو_اڈیالہ_چلو
PTI25,562 Aufrufe • vor 2 Monaten

پنڈی والو! اڈیالہ پہنچنا ہے انشاءاللّٰہ ✊ چلو چلو، اڈیالہ چلو! منگل 25 نومبر #چلو_چلو_اڈیالہ_چلو
Awam4ik-AI58,428 Aufrufe • vor 9 Monaten

ایک ریاست دو دستور - نہ منظور نہ منظور اڈیالہ جیل کے باہر مناظر #چلو_چلو_اڈیالہ_چلو
PTI45,780 Aufrufe • vor 7 Monaten

”میں ایک آزاد شہری ہوں، جو چاہوں گی، وہ بولوں گی، مجھے کوئی روک نہیں سکتا۔ جو پیغام میرا بھائی دیگا، وہی کہوں گی۔ ہم یہاں بیٹھے ہیں، پہلے بھی اللّٰہ نے بچایا تھا اب بھی وہی بچائے گا، ہم حق پر کھڑے ہیں اور ہمارے لیے اللّٰہ کافی ہے، حَسْبُنَا اللّٰہ!“ عظمیٰ خان #چلو_چلو_اڈیالہ_چلو
PTI Islamabad52,446 Aufrufe • vor 8 Monaten

سردی کے موسم میں تاریکی کا سہارا لے کر پرامن مظاہرین پر اپنے جمہوری حق کو استعمال کرنے کی پاداش میں ٹھنڈے پانی سے دھاوا بولنے کا جس نے بھی حکم دیا ہے اس کی ذہنی حالت یقینا نازک ہے کیونکہ کوئی نارمل انسان اس لیول پر نہیں گر سکتا۔ #چلو_چلو_اڈیالہ_چلو #ذہنی_مریض_نامنظور
PTI42,833 Aufrufe • vor 8 Monaten


