#گلگت_بلتستان_کپتان_کا

#گلگت_بلتستان_کپتان_کا اس وقت اگر کسی پاڑٹی کی سپورٹ گلگت بلتستان میں ہے تو وہ پی ٹی آئی ہے۔ چار سال سے کوشش جاری ہے عمران خان کو کرش کرنے کی مگر اللہ کا کرم یہ ہے کہ مقبولیت بڑھتی ہی جا رہی ہے۔ ۲۰۲۴ میں ۲/۳ اکثریت سے جیتے تھے، جون ۷ کو کلین سویپ کریں کے الیکشن، انشاءاللہ!
Jibran Ilyas58,362 views • 3 months ago

تھریڈ گلگت بلتستان اس وقت پورے ملک کی ترجمانی کر رہا ہے۔ پورا نظام اس وقت ایکسپوز ہوچکا ہے، اصل مقبولیت یہاں دکھ رہی ہے، مصنوعی مقبولیت کو مات دے دی ہے پچھلے تین دنوں میں۔ اس تھریڈ میں تمام وڈیوز اور گرافکس ضرور دیکھیں۔ جیل میں بیٹھا قیدی جیت پھر جیت گیا #گلگت_بلتستان_کپتان_کا
Jibran Ilyas37,028 views • 3 months ago

عمران کے چاہنے والے اسٹیبلشمنٹ کے لائے جانے والوں کو ڈراتے ہیں! #گلگت_بلتستان_کپتان_کا
PTI31,223 views • 3 months ago

ایاک نعبد و ایاک نستعین- ووٹ اس عمران خان کا جس نے سارے سسٹم کو ہلا کر رکھ دیا! #گلگت_بلتستان_کپتان_کا
PTI22,010 views • 3 months ago
No more content to load
