Loading video...
Video Failed to Load
جس دیس میں۔!
102,605 views • 3 years ago •via X (Twitter)
9 Comments

جس ظلم کی آپ اب بات کر رہیں ہیں عمران خان پچھلے 27 سال سے کر رہا ہے ۔ آپ کو عمران خان کا ساتھ دینا چاہیے تھا ۔

جس دیس میں سینٹ کی سیٹ پر بڑے بڑے شرفا بک جائیں جس دیس میں پیپلزپارٹی سے مل کر کرپشن ختم کرنے کی بات کی جائے اس دیس میں ایسے لوگوں پر یقین کیسے کیا جائے اس دیس کے ایسے شرفاء کو سولی پہ چڑھانا لازمی ہے

حل صرف جماعت اسلامی. انشاءاللہ

اللہ کی شان ، چلو اگر غیرت آ ہی گئی ہے تو اللّٰہ پاک آپ کی مدد کریں آمین 🤲 لَّا إِلَٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ۔

کراچی میں مارچ کب کرنا ہے ؟؟ اس حاکم کو سولی چھڑہانے کے لئے نکلنا ہوگا گھروں سے۔۔ تقریں کام نہیں آۓ گی۔۔

پھر آپکو سولی پر چڑھا دیا جائے؟ کیونکہ کچھ ہفتے قبل آپ بھی بڑھ چڑھ کر PDM کی بی ٹیم کا حصہ بن کر الیکشنز آگے کرنے کی حمایت کررہے تھے...

جاگ گئے مگر اخر میں

What we can do to save our country

حل صرف جماعت اسلامی
