Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
خدمت کے 100 دن 🇵🇰
113,276 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)
10 Yorum

سو دنوں میں جو کام آپ نے کر دیئے ہیں یہ کئی سالوں تک عوام کے دماغوں میں نقش رہے گا اللہ آپ مزید استقامت دے ۔

ناجائز غیر ائینی جعلی فارم 47 بوٹ کے ذریعے مسلط ہونے کے 100 دن ہو گئے.... لیکن جب سر سے بوٹ اٹے گا اسی دن سے کان سے پکڑ کر اس مجرمہ کو جیل میں ڈالا جائے گا

جیل میں خدمت کے 300 دن ❤️

100 دن ہو گئے بیڑا غرق کرتے ہوئے 😃

یہ کرپشن والی خدمت کب ختم ہوگی؟

یہ ویڈیو زبردست ہے اور شکر ہے آپ نے اس میں سرکاری سکول کی پرائیوٹ پارٹنر شپ کا ذکر نہیں کیا ورنہ میں نے ناراض ہو جانا تھا اگر آپ اس کو اپنا کارنامہ کہتی تو

سوائے جھوٹ بکواس کے کچھ نہیں، زلیل ٹک ٹاکر اعلیٰ

100 دن ہو کہ ٹک ٹوک بناتے ہوئے

5 سال دے دو مریم کو پھر پنجاب تو کیا پاکستان کو دیکھنا ویل ڈن میم 👌

Meanwhile 100 days of Imran Khan, “hUm mAsRoOf tHaY”.
