正在加载视频...

视频加载失败

کب نکلو گے ؟

177,417 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)

7 条评论

Abdul Rehman 的头像
Abdul Rehman1 年前

🚨🚨یہ ہے وہ فائنل کال جس کا ہم سب کو انتظار تھا عمران خان نے آج کہا ہے کہ قوم کو میرا پیغام پہنچا دو کہ اب قربانی کا وقت آ گیا ہے اب بھی اگر اپنے حق کیلئے نہ نکلے تو پھر تمھیں یہ چیونٹیوں کی طرح مثل دیں گے، علیمہ خان

Weird Things 的头像
Weird Things1 年前

Tu bhar mn ja nobody likes Imran Khan

Salman 的头像
Salman1 年前

کب دوڑو گے؟ 🫏🔥

Nujat Khan 的头像
Nujat Khan1 年前

Inshallah 4th October is the final round at d chowk?

Shake 的头像
Shake1 年前

جیسے جیسے نیازی کا انجام نزدیک آ رہا ہے، ویسے ویسے اس کا پراپیگنڈہ تیز ہونے کی ناکام کوشش کر رہا ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیوں نکلیں؟؟؟ کھوکھلے نعروں اور تقریروں اور فساد پھیلانے کے علاوہ عمران نے کیا ہی کیا ہے۔ عوام کو دوبارہ دھوکہ دے کر نکالنے اور اپنی جنگ میں استعمال کرنے اور جھونکنے کا یہ سلسلہ اب بند ہو جانا چاہیے۔

Dr Farooq Tahir 的头像
Dr Farooq Tahir1 年前

@JiyaGaza یہ وقت آن پہنچا ھے۔۔۔اب پاکستانی عوام، پاکستانی قوم بن گئی ھے۔۔۔اب انقلاب کا راستہ کوئی نہیں روک سکتا۔۔۔۔انشاءاللہ، انشاءاللہ، انشاءاللہ

zubair Saleem 的头像
zubair Saleem1 年前

نہیں نکلے گے، گدھ ہیں گدھ

相关视频