Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

کب نکلو گے۔۔بہت زبردست پیغام

348,634 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)

7 Yorum

Adeel Asif Pk 🇵🇰 profil fotoğrafı
Adeel Asif Pk 🇵🇰2 yıl önce

جب یہ اداکار عمران خان کی کیمپین کرتے ہیں تب یہ سچے پکے مسلمان ہو جاتے ہیں۔ اور اگر یہ حق سچ پر کھڑا ہو جائے تو اپ لوگ اس کو ک*** کہیں گے۔

Syed Tahir profil fotoğrafı
Syed Tahir2 yıl önce

🛑🚨اہم ترین۔۔!!! پاکستان تحریک انصاف کی جو بھی ایم این اے اس آئینی ترمیم پر غداری کر کے دستخط کرے گا وہ عمران خان کے Death وارنٹ پر دستخط کرے گا۔صدیق جان

✪𝐀ʀɪғ 𝐀ʟᴠɪ✪ profil fotoğrafı
✪𝐀ʀɪғ 𝐀ʟᴠɪ✪2 yıl önce

اب نہیں تو کب نکلو گے ؟ جب سارے پر کٹ جائیں گے تب نکلو گے ؟

Fazeel Ahmad Ansari profil fotoğrafı
Fazeel Ahmad Ansari2 yıl önce

سماج کے لیے لڑو لڑ نہیں سکتے تو لکھو, لکھ نہیں سکتے تو بولو بول نہیں سکتے تو جو لڑ ، بول اور لکھ رہے ہیں ان کی مدد کرو اگر مدد بھی نہیں کرسکتے تو انکے حوصلوں کو گرنے مت دو کیونکہ وہ اپ کہ حصے کی لڑائی لڑ رہے ہیں۔ (چی گویریا)

salman shareef profil fotoğrafı
salman shareef2 yıl önce

پہلے خود تو نکلو کہ بس یوتھیوں کو ہی چھتر پروانے کا پروگرام ہے۔ ویسے مجھے یہ اسٹیبلشمنٹ کی سازش لگ رہی ہے

Shahid Malang profil fotoğrafı
Shahid Malang2 yıl önce

بنگالی نوجوان چاہتے تو ایک ایک کر کے ملک سے بھاگ سکتے تھے لیکن انہوں نے ملک میں رہ کر نظام کے خلاف لڑنا اور شکست دینا بہتر سمجھا! یونان سے یورپ جاتے ہوئے ہمارے 300 بندے ڈوب کر مر گئے تھے بنگال میں وہی 300 لوگوں نے شہادت دے کر " ملک کی تقدیر " بدل دی

Aina profil fotoğrafı
Aina2 yıl önce

یہ مولویوں کے خلاف اچھا پیغام دیا شاباش @fahadmustafa26 #ArrestUmarSarhandi #BanTLP #JusticeForDrShahnawaz اس وقت ملا کے خلاف #صوفی_سندھ کی آواز یہی ہے کہ پاکستانیوں ملا مافیا کے خلاف کھڑے ہوجاو

Benzer Videolar