Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
یہ کہاں کی ہے؟
416,705 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)
6 Kommentare

رانا ثنا اللہ کے حلقے میں پی ٹی ائی کو ہروانے کے لیے دھاندلی شروع

دھاندھلی کے پروگرام کو وارنے کے لیے ضروری ہے زیادہ سے زیادہ ٹرن اؤٹ ائے

یہ کیسی دھاندلی ہے جس میں۔ ساتھ ویڈیو بھی ریکارڈ کی جا رہی ہے کچھ دن پہلے pti برگیڈ نے اس طرح کی ویڈیو بنائی ہے پلان کے تحت تا کہ ہارنے کی صورت میں ویڈیو کو پھیلایا جائے کہ جی ہمارے ساتھ دھاندلی ہوئی ہے

یہ پوسٹ میں نے کل دن کے 11:30 بجے شئیر کی تھی اور کہا تھا کہ پی ٹی آئی پروپیگنڈا ونگ اس طرع کی لا تعداد ویڈیوز بنا چکے ہیں جو کہ 8 فروری کو بند دماغ زومبیز میں اشتعال پھیلانے کے لئیےسامنے لائی جائیں گی۔

@GEJonathan System is supporting massive rigging in favor of PMLN. Stamping ballots paper "Lion symbol" and there are no voters.

ماموں پانچ دن پہلے ہی یہ والی ویڈیو مارکیٹ میں لیک ہوگئی تھی 😂😂😂😂😂
Ähnliche Videos
یہ پارٹ بہترین ہے 🤣 کشمیر کی بیٹی, پختونخوا کی بہو, کہاں غائب ہے🤣
ZEShan ⚫
58,205 Aufrufe • vor 1 Jahr
