Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

20 کلو آٹے کا تھیلا 3000 کا ملتا تھا آج یہ تھیلا 1730 کا مل رہا بجلی کی قیمتوں میں 14 روپے فی یونٹ کمی کی گئ سوال یہ ہے کہ جب چیزیں سستی ہوتی ہیں تو حکومت کو کیوں اپریشیٹ نہیں کیا جاتا؟ جو اچھا کام ہوتا ہم...

43,800 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)

Комментарии: 10

Фото профиля شبانہ شوکت
شبانہ شوکت2 лет назад

اپریشئیٹ کرکے حکومت کی حوصلہ افزائی تھوڑی کرنی، بس تنقید کرنی ہے

Фото профиля Sajid SM Ali
Sajid SM Ali2 лет назад

سفید جھوٹ کوئی بجلی کے بل میں کمی نہیں ہوئی میرا اگست کا بل آگیا ہے اس میں کوئی کمی نہیں ہوئی ہے اور جہاں تک گندم یا آٹے کی بات ہے وہ حکومت نے کوئی سبسڈی نہیں دی بلکہ کسانوں کا حق مار کے دوسروں کو دیا ہے۔

Фото профиля Syed Shabahat(شباہت) Raza Zaidi❤️🖤💚
Syed Shabahat(شباہت) Raza Zaidi❤️🖤💚2 лет назад

آٹا تو یوتھیے بھی کھاتے ہیں مگر کم ظرفوں کے منہ سے کبھی اس کی تعریف نہیں سنی

Фото профиля Shabana Zubair
Shabana Zubair2 лет назад

Well yesterday from Islamabad we brought it for 2900

Фото профиля Shanzay
Shanzay2 лет назад

بلکل کرنا چاہئے

Фото профиля faria
faria2 лет назад

@GudCorpse بالکل۔ تعریف تو بنتی ہے مریم نوازبہت دلجمعی سے لگی ہوئ ہیں عوامی بھلائ کے کاموں میں۔

Фото профиля riXa maLik
riXa maLik2 лет назад

میرے بلز آۓ 8275 روپے کی رعائیت ۔۔۔ یار اس پر حکومت کی تعریف بنتی ہے ، روٹی بازار کی پہلے سے زیادہ وزنی اور معیاری مل رہی ہے وہ بھی 13 روپے میں جو 20 کی لیتے تھے اور دو سے تین نوالے ۔۔۔ پٹرول کے نرخ میں مزید کمی کے چانس ہیں ، حبس ، بے حس ، معاشرے میں اتنا ریلیف ۔۔۔ شکریہ میڈم

Фото профиля Saba
Saba2 лет назад

👎👎👎🤚🏿🤚🏿🤚🏿🔥

Фото профиля جرنیل گنجے خنزیروں کا علاج صرف گولی
جرنیل گنجے خنزیروں کا علاج صرف گولی2 лет назад

بیٹا پٹواری یونٹ تو 18روپے کا تھا 50کا ن لیک نے کیا اٹا 800کا تھیلا تھا 2500کا اسی حکومت نے کیا پیٹرول 160کا تھا 300کا اسی حکومت نے کیا کس بات پر تعریف بتاؤ چوری کے مینڈیٹ سے حکومت لی کیس معاف کروائے کس بات کی تعریف

Фото профиля Sajid SM Ali
Sajid SM Ali2 лет назад

اب یوتھیوں کی طرح گالیاں مت دینا آپکو ثبوت دے دیا ہے اور نا ہی ذہنی غلام بننا

Похожие видео

بجلی کی خرید یہ ہوتی ہے جب ایک پلانٹ بنا کر آپ کو بجلی دیتا ہے وہ ہماری بجلی کی خرید دن کے وقت ساڑھے 5 سے 6 روپے فی یونٹ بنتی ہے اور رات کے وقت زیادہ ہوتی ہے کیونکہ پلانٹ اس وقت مہنگے پلانٹ چل رہے ہوتے ہیں۔ مثال کے طور پر اس وقت میں اویس لغاری، سولر نیٹ میٹر کا مالک ہوں، گیارہ کلو واٹ کا سسٹم میرے گھر پر لگا ہوا ہے۔ میں بجلی اس وقت ساڑھے 5 سے 6 روپے فی یونٹ پر بنا رہا ہوں، اور ہر نیٹ میٹرنگ یوزر کو یہ بات معلوم ہے۔ اگر میں گریڈ کو 26 یا 27 روپے فی یونٹ دوں، تو باقی 3 کروڑ45 لاکھ لوگوں کے ساتھ انصاف ہوگا یا ظلم؟ یہ فیصلہ ہم نے نئے کنزیومرز کی لاگت پر نہیں کیا۔ اس وقت جو نیپرا نے ریٹ دیے ہیں، ان کے مطابق بھی اگر آپ ایک نئے نیٹ میٹر کنزیومر بنتے ہیں اور انرجی ریٹ کے مطابق پیسہ مل رہا ہے اور نیٹ بلنگ ہو رہی ہے، تو آپ 3 سال کے اندر اپنی انویسٹمنٹ پورا کر لیں گے۔ اس کا مطلب ہے کہ آپ کا ریٹ آف ریٹرن 28 فیصد سے زیادہ بنتا ہے۔ بینک اس وقت ساڑھے 8 سے 9 فیصد سے زیادہ نہیں دیتا، تو کیا یہ کاروبار پھر بھی اچھا رہے گا یا نہیں؟

Awais Leghari

102,647 просмотров • 8 месяцев назад