Loading video...
Video Failed to Load
27 ستمبر یوم انقلاب! #ستمبر27_انقلاب_کی_دستک
20,808 views • 18 days ago •via X (Twitter)
9 Comments

صرف 100 روپے عطیہ کریں اور عمران خان کی اس اپیل کو جنگل میں آگ کی طرح پھیلا دیں 🔥

#ستمبر27_فیصلہ_کن_مارچ

جو جابر ہوتا ہے اس کا تو انجام برا ہوتا ہے پر جو قوم جابر کے سامنے کھڑا نہیں ہوتی اس کا زیادہ برا انجام ہوتا ہے کیونکہ یہ واضح حکم ہے جب حکمران کے سامنے کلمہ حق کہنا ہی اصل جہاد ہے تو ہم سب کا فرض بنتا ہے ان کی فرعونیت نہ دیکھے اس خدا پر یقین رکھے جو موسی کا بھی رب اور ہمارا

لوگو اپنے مرشد کی بات مانو قیامت والے دن اس کو کیا منہ دکھاؤ گے

♡ #ستمبر27_انقلاب_کی_دستک

@PTIAJK_Official خان صاحب کی بات ہے اس لیئے ہم نے نان سٹاپ پیسے جمع کرنی ہے لیکن خیال کریں ایسا نہ ہو کہ اب اکاؤنٹ کے ساتھ کُچھ کریں یہ بیغرت حُکومت

کیا پاکستان ایکسٹنشن پر ہی چلے گا ہر ادارے کا سربراہ ریٹائرڈ ہے ۔ کیا ملک میں دوسرے لوگ ان عہدوں کیلئے پر فیکٹ نہیں ۔ یہ بابے کیا ملک چلائیں گے پہلے ہی کباڑہ کردیا ۔ اور دوسروں کا حق مارا ۔ اگر یہ بابے قابل ہوتے ملک کا یہ حال نہ ہوتا ۔

Jnb donation waly account ki post official account sy bhi lgayn

Free Imran Khan
