#ستمبر27_انقلاب_کی_دستک

ہم بھی چاہتے ہیں ”ونس فار آل “آپ کو بھی عوامی طاقت کا پتہ چلے! #ستمبر27_انقلاب_کی_دستک انشاءاللہ اس بار تم سب گھر جاؤ گے!
PTI136,765 görüntüleme • 5 gün önce

عوام ہوشیار باش! 27 ستمبر لانگ مارچ میں اپنے اردگرد نظر رکھیں۔ جہاں مریم کے ذاتی غنڈے پولیس کی وردی میں پولیس گردی کرتے ہیں، وہاں ان چوروں کے ساتھ دہشت گرد بھیس بدل کر عوام میں چھپ کر وار کرتے ہیں۔ سب کی حفاظت ضروری ہے۔ #مزاحمت_ہی_خان_کی_رہائی #ستمبر27_انقلاب_کی_دستک
PTI95,126 görüntüleme • 9 gün önce

دوسروں کی طرف دیکھنا چھوڑیں اپنی ذمہ داری پہچانیں خود سے آگے بڑھیں۔ #ستمبر27_انقلاب_کی_دستک
PTI40,728 görüntüleme • 7 gün önce

پاکستانیوں میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ہے ہر مسئلے کا حل نکال دیتے ہیں۔۔ شکریہ بھائی۔۔ #ستمبر27_انقلاب_کی_دستک
Seemabia Tahir34,273 görüntüleme • 9 gün önce



