Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

چلو چلو اسالام آباد 27 ستمبر اسلام آباد جو حق کی خاظر قید ہواہے وہ دور رہ کر بھی ساتھ کھڑا ہے ہم نے اپنے وطن سے پیار کیا ہے اس مٹی سے ہم جدا نہیں ہیں! #ستمبر27_انقلاب_کی_دستک

21,817 görüntüleme • 19 gün önce •via X (Twitter)

11 Yorum

𝑨𝒍𝒊 𝑹𝒂𝒋𝒑𝒐𝒐𝒕 profil fotoğrafı
𝑨𝒍𝒊 𝑹𝒂𝒋𝒑𝒐𝒐𝒕19 gün önce

27 ستمبر اہم دن ہے جتنی بڑی تعداد میں نکل سکتے ہیں نکلیں اپنے دوستوں رشتہ داروں اور اپنے شہر اور علاقے کے لوگوں کو دعوت دیں اس تحریک میں شامل ہوں اگر آپ اس ملک میں انصاف اور قانون کی بالادسی اور جمہوریت چاہتے ہو تو پھر نکلے #ستمبر27_انقلاب_کی_دستک

Mahi profil fotoğrafı
Mahi18 gün önce

Mulk band karna hai. Sirf islamabad nhi.

Free Imran Khanᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ profil fotoğrafı
Free Imran Khanᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ18 gün önce

سیاسی کشمکش کے اثرات اکثر سیاست دانوں سے آگے بڑھ کر خاندانوں تک پہنچتے ہیں۔ عمران خان کی رہائی کا مطالبہ بھی ایسے ہی وسیع انسانی اور سماجی سوالات سے جڑا ہوا ہے۔ #ستمبر27_فیصلہ_کن_مارچ

Anas Javed profil fotoğrafı
Anas Javed18 gün önce

Pakistan needs real leadership elected by people of Pakistan People gave mandate to imran khan, so he should be on the seats, and stop this bloody martial law #ReleaseImranKhanNOW #ReleasePakistan #RuleOfLaw #peoplesWillMatters

ᵃˡ_ⁱⁿᵃᵐⁱʳᶻᵃ profil fotoğrafı
ᵃˡ_ⁱⁿᵃᵐⁱʳᶻᵃ18 gün önce

☀️ #ستمبر27_انقلاب_کی_دستک

@Asjidrazzaq07 profil fotoğrafı
@Asjidrazzaq0718 gün önce

💕

Azaan profil fotoğrafı
Azaan18 gün önce

@SadamktPTI 🫡💪عوامی سونامی ۔27ستمبر 👌

MssdUpWorld profil fotoğrafı
MssdUpWorld19 gün önce

خوبصورت، بےحد خوبصورت! یہی ہمارا خواب ہے اور اسے حقیقت بنانے کا وقت اب ہے۔ بس ایک بار، صرف ایک بار، پاکستانی پُرامن طور پر لاکھوں کی تعداد میں نکلیں، عمران خان کی رہائی اور اپنی آزادی کے لیے—تاکہ غلامی کی زنجیریں ٹوٹیں اور آنے والی نسلیں آزاد رہیں….

Nature profil fotoğrafı
Nature18 gün önce

ایک بار پھر ڈی چوک کی طرح نہتے محب الوطن معصوم لوگوں کا قتل عام ہوگا، لیڈران عوام کو بندوقوں کے آگے جھونک کر خود بھاگ جائیں گے۔ ناامیدی، مایوسی اور بڑھ جائیگی، اس بارے میں کیا سوچہ ہے تم نے؟کوئی حل ہے تمھارے پاس؟

HASSAN DAWOOD profil fotoğrafı
HASSAN DAWOOD18 gün önce

#ستمبر27_لانگ_مارچ_بالقسط

Akhtar Mahi Officialᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ profil fotoğrafı
Akhtar Mahi Officialᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ18 gün önce

Agreed 💯 #ستمبر27_لانگ_مارچ_بالقسط

Benzer Videolar

امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمٰن کی اسلام آباد میں پریس کانفرنس حکومت اور حکومت میں شامل جماعتیں خاموش ہیں، اس کا ایک فرد بول رہا ہے، وہ ہوتا کون ہے؟ ملک کے اندر اس کی حیثیت کیا ہے، اس کی پہچان کیا ہے؟ وہ جس کے گھر کا نوکر ہے، اس کی نوکری کرے، ان کے برتن دھوئے، کپڑے دھوئے، ان کی یہی ڈیوٹی ہے۔ ملک کے مسائل سے اس کا کوئی سروکار نہیں۔ اتنے بے بس ہم بھی نہیں ہیں کہ آپ ملک کے ساتھ کھیلتے رہیں اور ہم تماشا دیکھتے رہیں۔ اگر حالات نہیں ہیں، نئے مسائل اور ایشوز کا پاکستان متحمل نہیں ہے، تو پھر ہم بھی پاکستانی ہیں۔ ہم آپ کو پاکستان کا مالک تصور نہیں کرتے۔ حد سے آگے بڑھیں گے تو پھر اور لوگ بھی حد سے آگے بڑھیں گے۔ شکر کرو کہ ابھی ملک آپ کے ساتھ ہے، عوام پاکستان کے ساتھ ہیں، مذہبی جماعتیں پاکستان کے ساتھ ہیں، سیاسی جماعتیں پاکستان کے ساتھ ہیں۔ ہم نے ایران اور امریکہ کے درمیان ثالثی کا کردار ادا کیا، ہم نے اس سے اختلاف نہیں کیا، لیکن قوم کو نتائج تو بتائے جائیں ناں کہ اس کردار کا کیا نتیجہ نکلا؟ آج سعودی عرب پر گولے برسائے جا رہے ہیں، حرمین شریفین کی طرف راکٹوں کے رخ کر دیئے گئے ہیں، اور کچھ پتہ نہیں کہ یہ جو ثالثی کا کردار تھا، خطے میں قیامِ امن کے لیے ایک کوشش تھی، اصولی طور پر ہم نے اس سے اختلاف نہیں کیا۔ لیکن قوم کو بتایا تو جائے، اور میں نے کئی بار اس بات کا ذکر کیا ہے کہ پارلیمنٹ کا اِن کیمرہ اجلاس بلا کر قوم کے نمائندوں کو بتایا جائے کہ ملک کہاں کھڑا ہے۔ کوئی جواب نہیں دیا جا رہا۔مولانا فضل الرحمن

Fahim Akhtar Malik

11,304 görüntüleme • 16 gün önce

ان عربوں کا اسلام سے دور دور تک کوئی لینا دینا نہیں ہے اسرائیلی جتنے آج پر اعتماد ہیں اسکی وجہ عربوں کی اپنی کمزوریاں اور اسلام سے بیزاری ہے ۔محمد بن سلمان نبیٌ علیہ سلام کے فرمان کی کیسے نافرمانی کر رہا ہے! اور ہم چلے ہیں اس سعودیہ کی حفاظت کرنے جو پہلے ہی اسرائیل اور امریکہ کی حفاظت میں ہے ۔ سارا کھیل گریٹر اسرائیل کا ہے محمد بن سلمان اور عاصم منیر اسکا مہرہ ہے۔ “اسی لئے 2022 میں اس نے احد کے پہاڑ کو کاٹ کر لگژری کمپلیکس بنانے کا اعلان کیا۔ حالانکہ نبیٌ علیہ سلام نے فرمایا تھا کہ احد ہم سے اور ہم احد سے پیار کرتے ہیں۔ وہ سعودی شہریوں کو یہ تاثر دینا چاہتا ہے کہ اسلام گھر یا مسجد میں ہو، سڑکوں پر نظر نہیں آئے۔ وہ کنسرٹس اور پارٹیاں کروا کر انکو یہ ظاہر کروانا چاہتا ہے کہ آزاد ہو اور مزے کرو بس۔ مسلمانوں کو اسلام سے دور کرنے کے لئے ایک صدی سے کوشش رہی ہے، لیکن کامیاب نہیں ہوئی اب انکو ساتھ ملا کر اسلام سے دور کرنے کی کوشش ہے۔”

Rodium-A

59,734 görüntüleme • 6 ay önce