Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
4 ستمبر 2016 جب اسکرین پر Samina Pasha تھیں اور مزدور صحافی گراؤنڈ پر !
33,805 görüntüleme • 1 ay önce •via X (Twitter)
41 Yorum

@pasha_samina Wahhhhh what a journey! 💝 so happy for you both

@pasha_samina میڈم شیخ شکریہ

@pasha_samina Bless you both 👍🏼🥰

@pasha_samina راجہ جی ❤️

@pasha_samina ماشاءاللہ خوشی ہوتی ہے دیکھ کر جب لوگ محنت کر کے اپنی قابلیت کی وجہ سے آگے کسی لیول تک آتے ہیں، نہ کہ شورٹ کٹ مار کے اللہ پاک آپ دونوں کو کامیاب کرے اور حق سچ کا ساتھ دینے والا بنائے

@pasha_samina بہت شکریہ جزاک اللہ

@pasha_samina تب دونوں حضرات نوجوان ہوا کرتے تھے۔۔۔ ہم بھی کسی نیوز روم میں بیٹھے مانیٹرنگ سکرینز پر عمر دراز گوندل صاحب کی قابلیت ملاحظہ کررہے ہوتے تھے

@pasha_samina بھٹی صاحب یہ تو محبت ہے آپکی بھائی جزاک اللہ

@pasha_samina سب سے اچھی بات یہ ہے کہ آپ نے گھسا پٹا جملہ کہ میرے عقب میں دیکھ سکتے ہیں یہ نہیں کہا بلکہ روایات کو توڑتے ہوئے کہا آپ میرے پیچھے دیکھ سکتے ہیں

@pasha_samina جوانی 🥰

@pasha_samina 😂

@pasha_samina 😂😂😂😂

@pasha_samina اے وقت تیری رفتار سے ڈر لگتا ہے

@pasha_samina ہائے میرا مزدور

@pasha_samina واہ بھئ دس سال سے دونوں بہن بھائی چاپلوسی کررہے ہو کاش کے صحافت بھی کی ہوتی اگر کچھ عوامی مفاد میں کیا ہوتا تو وہ ہوتا دکھانے کے لیے مگر آج بھی گٹر اول پاکستان عمران خان کی چاپلوسی میں لگے ہو بلکل ایسے ہی جیسے دس سال پہلے لگے تھے

@pasha_samina دیکھتے دیکھتے کیا سے کیا ہو گئے 🫣🫣🫣

@pasha_samina جوان ہوگئے 😂

@pasha_samina یہ جوانی کے دن اور یہ شوخیاں 🫢🫢

@pasha_samina Great to see you both MashaAllah brother ❤️ اللہ پاک آپ کو اور ترقی دے - آمین

@pasha_samina Inshallah ye waqt phir se aye ga

@pasha_samina Wow 💕

@pasha_samina گا نڈ ل تو اس دور کی بات کر رہا ہے

@pasha_samina واہ کیا زمانہ تھا سب کچھ بدل گیا

@pasha_samina Wah... Ap to bilkul pappu bacha lag rahe ho.... 🤣😂

@pasha_samina کیا خوبصورت دور تھا۔ پیسہ آ رہا خوب اسٹبلشمنٹ سے کوئی روکنے والا نہیں تھا۔ پی ٹی آئی کی فل پرموشن ہو رہی تھی۔ نئے "صحافی" فوج کی فیکٹری سے تیار ہو ہو کے نکل رہے تھے۔ It was golden days پر اب کہاں وہ بہاریں 😞😞😞

@iAmjadKhann @pasha_samina Good old days .

@pasha_samina You are great and honest man sir

@pasha_samina Slamti bhai jan ❤

@pasha_samina کتنے فخر سے بتاتے ہیں خود کو یوتھیا اور اسی سانس میں خود کو صحافی بھی کہتے ہیں۔

@pasha_samina I like people like you who do their hardwork and earn their place. May you got all the blessings. 😃

@pasha_samina Old is good 😊

@pasha_samina کیا کہنے چاہتے ہیں کہ اب آپ سکرین پر ہیں اور ثمینہ جی گراؤنڈ پر؟

@pasha_samina ارے نہیں بھائی ثمینہ میری بہن بھی ہیں اور بطور کولیگ اور سنئیر میں نے ان سے بہت سیکھا ہے انکا تلفظ ، ادائیگی اور سوال کرنا بہت کمال ہے میں آج بھی ان سے سیکھتا

@pasha_samina Well-done keep up the good work

@pasha_samina Allah kareem aap dono ko kamiabi ata farmain.

@pasha_samina دونوں لوگ بھی بہت خوبصورت ہیں، انہیں دیکھ کر اچھے وقت یاد آ گئے۔

@pasha_samina zabardast 👍

@pasha_samina مزدور عمرانڈو

@pasha_samina kisay ptaa tha 10 saal baad dono legends bn jayen gay.

@pasha_samina بہترین یادیں شیر کرنے کا شکریہ میرے بھائی @umardarazgondal صاحب انشاء اللّه وہ دن دور نہیں جب اپ کا نام پاکستان کے بہترین صحافیوں میں یاد کیا جائے گا

@pasha_samina پاکستانی نیوز چینلز 2014 کے بعد سے دیکھنا بمد کر دیے تھے آج الحمدللہ اپنے فیصلے پر فخر سا ہوتا ہے یہ بات آنیوالی نسلوں میں ٹرقنسفر کرتے جائینگے کیونکہ پاکستان میں اب کوئی بھئ 'نیوز چینل' نہیں رہ گیا
