Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

55 سال کے بعد فارمیسی ایکٹ میں جامع ترامیم کا میرا بل منظور ہو گیا الحمداللہ۔فارماسسٹ کمیونٹی کو مبارکباد۔ فارمیسی ایکٹ میں ترمیم سے پاکستان کا ہیلتھ ڈلیوری سسٹم مزید بہتر ہو گا۔ فارمیسی کونسل مزید بااختیار ہو جائے گی۔ فارمیسی کی تعلیم /نصاب کا معیار مزید بہتر ہو...

58,165 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)

10 Kommentare

Profilbild von Dr Razaq Afridi.
Dr Razaq Afridi.vor 2 Jahren

سینیٹر صاحب آپ واقعی داد کے لائق ہیں. میں خود ایک فرماسسٹ ہوں اور پاکستان میں تقریباً 50 ہزار فرماسسٹ ہیں. جن کے آپ آواز بنے. پاکستان میں جب کوئی فارمسی کا نام لے گا تو ساتھ میں اپ کا نام ہوگا. اپ کا نام اب صدیوں تک یاد کیا جائے گا. اللہ آپ کو جازا ۓ خیر دے.

Profilbild von Ahmad Riza siddiqi
Ahmad Riza siddiqivor 2 Jahren

Senator Mushtaq of Jamaat e Islami is doing a wonderful job. I wish this nation gives at least one chance to JI to rule the country for 5 years and we will certainly see a positive change.

Profilbild von Randhawa
Randhawavor 2 Jahren

We need more senators like you. We wish and pray to have more like you in Pakistan.

Profilbild von Abdul Ghaffar
Abdul Ghaffarvor 2 Jahren

پہلے صرف ڈاکٹر لوٹتے تھے اب فارماسسٹ بھی لوٹیں گے۔ دوائیاں پہلے ہی قوت خرید سے باہر ہو چکی ہیں۔

Profilbild von DrWaQaS
DrWaQaSvor 2 Jahren

Thank you so much sir. Respect 👏. You served this house with zeal, enthusiasm and have used this platform for the people of Pakistan 🇵🇰 and Muslim Ummah ❤️

Profilbild von M sajid Khan
M sajid Khanvor 2 Jahren

جیئے سینیٹر مشتاق احمد خان صاحب

Profilbild von Haroon Niazi
Haroon Niazivor 2 Jahren

سر برائے مہربانی نیشنل ٹیکنالوجی کونسل کا ایکٹ بھی پاس کروا دیں لاکھوں نوجوانوں کا مستقبل داو پر لگا ہوا ہے 🙏🙏

Profilbild von Nouman Xeb 🇧🇫👑
Nouman Xeb 🇧🇫👑vor 2 Jahren

Senator Mushtaq Ahmed Khan, huge thanks for pushing through those pharmacy amendments in the Senate. Your work makes a real difference! Once again A big Thank u sir ❤️👑

Profilbild von Shahzad aslam
Shahzad aslamvor 2 Jahren

سینٹر مشتاق کا آخری دن ❗️

Profilbild von Engrt Azhar Nawaz Chatha
Engrt Azhar Nawaz Chathavor 2 Jahren

ان شاءاللہ

Ähnliche Videos

فارمیسی ایکٹ ترمیمی بل 2022 آج سینٹ سٹینڈنگ کمیٹی برائے صحت کا اجلاس کمیٹی کے چئیرمین کے زیر نگرانی منعقد ہوا،میرا پیش کردہ فارمیسی ایکٹ ترمیمی بل ایجنڈے کا حصہ تھا۔میرے پیش کردہ بل پر تفصیلی بحث ہوئ۔محکمہ صحت نے بھی فارمیسی ایکٹ میں میری ترامیم کی تائید کی۔ تمام سینیٹرز نے اس کاوش کو سراہااورکمیٹی کے ممبران نے متفقہ طور پر ترامیم کی منظوری دی ۔ فارمیسی ایکٹ 1967 ایک فرسودہ اور پانچ دہائیوں پرانا قانون ہے جس میں جدید دور کے تقاضوں کے مطابق بنیادی اور اہم ترامیم لانا ناگزیر ہے۔ یہ ترامیم تاریخ میں پہلی بار فارماسسٹ کو اس کی پہچان دے گی اور صرف وہی شخص جس کے پاس فارمیسی میں ڈگری ہو، فارماسسٹ تصور ہوگا جبکہ ڈپلومہ ہولڈر فارمیسی ٹیکنیشن تصور ہوگا فارمیسی ایکٹ میں ترامیم سے اس ملک میں پہلی بار پوسٹ گریجویٹ سپیشلائزڈ پروگرامز (ڈپلومہ/ سرٹیفیکیٹ کورسسز) کا اجراء ممکن ہو سکے گا۔فارمیسی ایکٹ ترامیم فارمیسی تعلیم کو معیاری خطوط پر استوار کرنے، غیر قانونی اور غیر معیاری نظام تعلیم کی حوصلہ شکنی میں مددگار ثابت ہو گی اور غیر قانونی نظام تعلیم چلانا ایک جرم تصور ہوگا۔ ان ترامیم کی وجہ سے باہر ملک سے فارمیسی میں ڈگری یا ڈپلومہ لینے والےشخص کو پاکستان میں قانون کے مطابق رجسٹریشن حاصل کرنے کا حق حاصل ہو گا۔ان ترامیم سے غیر متعلقہ یا غیر سند یافتہ افراد کو فارمیسی پروفیشن کیساتھ منسلک ہونے یا بطور فارماسسٹ خدمات دینے کی روک تھام ممکن ہو سکے گا ان ترامیم سے فارمیسی کونسل کی امور کی انجام دہی کو مزید بہتر اور موثر بنانے میں مدد ملیں گے۔ ترمیمی بل سے صحت کی شعبہ میں بالعموم اور فارمیسی کی شعبہ میں بلخصوص ایک مثبت اور واضح تبدیلی آئیگی۔

Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان

24,285 Aufrufe • vor 3 Jahren

شعبہ فارمیسی باچا خان یونیورسٹی کے طلباء و طالبات اپنے مطالبات کے لیے احتجاج پر ہیں،ان کا بنیادی مطالبہ فارمیسی ڈیپارٹمنٹ کا فارمیسی کونسل آف پاکستان سے رجسٹرڈ نہ ہونا ہے جس کی وجہ سے طلباء کا تعلیمی مستقبل خطرے میں ہے ۔فارمیسی ڈپارٹمنٹ کو قائم ہوئے چار سال گزر گئے ہیں لیکن تاحال اساتذہ کی عدم دستیابی اور فارمیسی کونسل کے دیگر لوازمات پورا نہ ہونے کی سبب فارمیسی کونسل کے ساتھ رجسٹریشن سے محروم ہے۔یہ انتہا درجے کی انتظامی نااہلی اور غفلت ہے،اس صورتحال سے طلباء میں تشویش اور بےچینی پائے جاتی ہے۔انتظامیہ حیلے بہانوں کا سہارا لےکر تاخیری حربے استعمال کر رہی ہے،صوبائی حکومت, ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ اور یونیورسٹی انتظامیہ فی الفور طلباء کی جائز مطالبات کو سنجیدگی سے حل کرنے کیلئے عملی اقدامات اٹھائے اور طلباء کی مستقبل کو بچایا جائے۔اس مبنی برحق جدوجہد میں باچا خان یونیورسٹی کے طلباء و طالبات کے ساتھ ہوں۔ Meena Khan Afridi Government of KP @bachakhanuniversity

Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان

28,041 Aufrufe • vor 1 Jahr

میں نے چند دن پہلے لکھا تھا کہ پاکستانIMF کو سرپرائز دے گا۔ نیچے لکھے گئے اشاریوں کو سامنے رکھیں تو پاکستان وقت سے پہلے IMF پروگرام کو خیر آباد کہتا نظر آ رہا ہے۔ دسمبر میں تاریخی 3 ارب ڈالرز سے زائد ترسیلات زر بھجوائیں گئی۔۔6 ماہ میں تقریبا 18 ارب ڈالرز ہو چکیں۔اسی حساب سے مالی سال میں 35 ارب ڈالرز کا ریکارڈ ٹوٹ جائے گا۔ 2 سے 3 ارب ڈالرز بجٹ سرپلس میں اس مالی سال کے اختتام تک ملتا نظر آ رہا ہے جو کہ تقریبا 6۔۔سے 7 سو ارب روپیہ بنتا ہے یہ بہت بڑی کامیابی ہو گی جن اعداوشمار کی پروجیکشنز پر IMF پروگرام بنا تھا،پاکستان کی پرفارمنس اس سے بہتر جا رہی ہے۔ ٹیکس کلیکشن کے ٹارگٹس بھی ٹیکس نیٹ بڑھنے سے پورے ہو جائیں گے۔ انرجی ریفارمز سے جو بچت کی جا رہی ہے وہ عوام کو پاس آن کر دی جائے گی۔ نجکاری اور FDI(فارن ڈائریکٹ انویسمنٹ) سے پاکستان کے زرمبادلہ کے زخائر بڑھیں گے اور مقامی قرضوں کی واپسی تیزی سے ہو گی۔ شرح سود کم ہونے سے حکومت کو ڈیڑھ ہزار ارب روپے کی بچت ابھی تک ہو چکی ہے،مزید 1 ہزار ارب کی بچت بھی ہونے کا امکان ہے۔ اور شرح سود کم ہونے سے بنکوں سے مقامی پیسہ نکل کر مارکیٹ میں لگے گا جس سے شرح نمو بھی بہتر ہو گی۔ بس اب کرنسی کا ریٹ بہتر کرنا اگلا ٹارگٹ ہے۔ (اسد آر چوہدری)

Asad R Chaudhry

50,096 Aufrufe • vor 1 Jahr