Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
A unique first of its kind CM Skills Development prog. 4000 students today started training in market demand driven courses like Graphic Design (UI- UX Design),Data Analytics ,Cyber Security,Game Development, AI and Machine Learning & Cloud Computing. #PioneeringITSolutions
85,785 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)
8 Kommentare

حلف کے دوران کی گئی تقریر میں جو وعدے کئے تھے کوئی رہ تو نہیں گیا جو اتنے کم عرصے میں پورا نا کیا ہو؟

Tell me what do UI and UX stand for, without taking recourse to Google and I will vote for you

مریم نوازشریف صاحبہ نے حلف اٹھانے کے فوراً بعد کہا تھا کہ لوگ میاں نوازشریف اور میاں شہبازشریف کے دورِ وزاتِ اعلیٰ سے ان کا مقابلہ کرینگے۔ یقین مانیں میڈم آپ نے 100دن سے بھی کم عرصے میں لوگوں کی توقع سے کہیں زیادہ کام کئے ہیں! الحمدللہ باری تعالیٰ استقامت عطا فرمائے! آمین

بات یہ ہے کہ تم جو مرضی کرلو جب حاکم اخلاقی طور پر پست اور اشرفیاں بانٹ کر اقتدار میں آیا ہو تو اسکی کوئی عزت نہیں ہوتی۔ جیسے کتے کو کالا اور سفید رنگ کر دینے سے وہ پانڈہ نہیں بن جاتا ویسے ہی ووٹ چوری کر کے جھوٹے سچے پروگرام لانچ کرکے کوئی چور وزیر اعلٰی نہیں بن سکتا

Masha Allah Madam CM… good work…👏👏👏

بہت اچھا اقدام ہے۔ ایسے موقع طلبعلموں کو فراہم کرنا چاہیے۔ میں ن لیگ کے خلاف ہوں لیکن ایسے پروگرامز کو سپورٹ کرتی ہوں۔ 🩷

وزیر اعلٰی پنجاب مریم نوازشریف صاحبہ زندہ باد

Great work and Leadership CM Maryam Nawaz Sahiba and Ch Shafay Hussain Saab Zinda bad ❤️🩹🔥
