Anchor is more knowledgeable than so called mufti... great answer, must listen
@majorirfanakbar6万 位关注者
78,422 次观看
36 条评论
评论来自 X (Twitter) 上的原帖

@jatti804
حقیقت یہ ہے کہ جب لڑکی کو حیض آئے ہوں اس دن سے سمجھا جاتا ہے باہر کے ممالک میں جبکہ پاکستان الٹا ہے۔ پاکستان میں زیادہ تر کہا جاتا ہے بچہ 8 ماہ کے بعد پیدا ہو گیا مگر باہر کے ممالک میں 9 ماہ کے بعد بچہ پیدا ہوتا ہے ٹائم فریم سے۔ صرف یہ حیض کا سارا مسئلہ ہے۔ جب ایجوکیشن نہیں ہو گی تب ایسے مسائل ہوتے رہیں گے۔ ہمارے پاکستان میں ایک اور بات ہے کہ لڑکی کے حوالے سے کہ اگر شادی کی پہلی رات لڑکی کو بلڈ نہ آیا تو لڑکی استعمال ہو چکی ہے۔ بندہ پکڑے جوتے مار مار اس بندے کا سر کھول کر رکھ دے۔۔۔ ایجوکیشن کی کمی کی وجہ سی بہت ساری لڑکیوں کی زندگیاں برباد ہو چکی ہیں۔ یہ مولویوں پر یقین کرنا نہیں چاہیے ان کا بس چلے تو یہ آپ کی بیوی کو استعمال کر لیں۔
32 个赞

@majorirfanakbar
I agree with you
3 个赞

@ASY53
Anchor has responded with scientific logic.. and he stands correct
21 个赞

@pearlsofislam3
پہلے پری پلینڈ کال کی جاتی ہے تاکہ علماء کوبےعزت کیا جا سکےاور خود چیٹ جی پی ٹی سے جواب ڈھونڈ کر ٹی وی میں بتا دینا۔ یہ کہاں کی لوجیک ہے؟ صاف لگ رہا ہے کہ غامدی کی تعریف اور دینی مدارس کے علماء کو نیچے دکھانا۔ یہ صاحب لگتا ہے چیٹ جی پی ٹی کا استعمال جانتے ہیں کہ لڑوانا کیسے ہے
12 个赞

@hamzee13
Just get done the DNA test, end of story.
10 个赞

@shahidmehmoodw1
Anchor seems to take pride in mocking religious scholars, as he did here. Dragging Ghamidi into it only reinforces how irresponsible and disrespectful his approach has become.
9 个赞

@Vrisha_MD
Thankfully the anchor knows the biological reason. Illiterates are big trouble for the society.
7 个赞

@Sohraab90
مفتی صاحب کو میں سلام پیش کرتا ہوں اس مفتی میں بہت انسانیت ھے
6 个赞

@expiredsculess
So maulana did the right fatwa even without the “scientific knowledge” and this anchor did all the moronic drama to just prove the same thing. Is anchor ko pucho raat ko kyu sota hai? Usko pata hoga raat ko sote hai lekin sahi science nahi bata payega. For kya bulayega khudko?
6 个赞

@AamirHabib1464
Keeping in mind our education & awareness level I personally feel it is doctor's responsibility also to educated couples specially in such situations. Why to blame only moulvi.
5 个赞

@RUAfridi
الٹراساؤنڈ اور دیگر ٹیسٹس میں غلطی کا امکان بھی ہوتا ہے اسی لیے مفتی صاحب بالکل درست رہنمائی دی کہ پہلے مختلف مستند ذرائع سے ٹیسٹ کنفرم کیے جائیں اور کسی ماہر ڈاکٹر سے مشورہ لیا جائے میزبان کا انداز مناسب نہیں اس طرح حساس معاملے پر کسی عالمِ دین کو پریشرائز کرنا یا طنزیہ انداز
4 个赞

@SABalchandani
I have managed an Obstetrics & Gynecology practice in USA for twenty years. The anchor of this show is right. Ovulation is approximately two weeks after the last period when the wife got pregnant. The two weeks are added to pregnancy to link it to a more definite date (LMP).
4 个赞

@tarik_malik786
دونون ھی جاہل ھین جو pregnancy ٹیٹ ھوتا وہ count کرتا ھے پہلے دن جب اسکا period ختم ھوا. اسکے پچھل period شادی سے دو ھفتے قبل ختم ھوے دو ھفتے بعد شادی ھوی تو 4 embryo ہے اور چھہ ھفتے حاملہ کے ھونگے کیونکہ دو ھفتے پہلے اسکا proof ختم ھوے اگر accurate چاھیے تو ultrasound کرایے اس میں ۴ ھفت اینگے
4 个赞

@xALPHAxGame
Inviting a guest and humiliating him on broadcast is equally “kam akli”, “chotapan” and disrespectful. He could have done that in much more graceful way but he chose to humiliate the guest.
4 个赞

@shahsahib21234
Planted question. The moron planted the question to show off his knowledge and malign Islamic scholars.
3 个赞

@PeaceDoc24
This early ultrasound is not accurate. You can’t measure pregnancy this early.
3 个赞

@Riztalk_
I was so frustrated listening to the crap in first half, luckily the anchor gave me hope that Pakistan still has some saniy left.
3 个赞

@rakzzsays786
میرے ذہین میں بھی یہی بات آئی تھی 👍
2 个赞

@PatrioticSha
میرے خیال میں مولاناٹھیک سے سمجھانہی سکے اور دوسرا ایینکر غامدی سے متاثر ہو کے فتویٰ فرما رہے ہیں۔پاکستان میں جو لیب ٹیسٹ ہوتے ہیں ان پہ کبھی یقین نہی کرنا چاہیے جب تک 3-4 ایک جیسے ٹیسٹ نہ کروا لیں۔جب 3-4 ٹیسٹ کروا لیں پھر اس کے بعد فیصلہ کریں۔کیا لڑکے نے اپنی بیوی سے بھی پوچھا
2 个赞

@Kingvppn
مولوی کہتا ہے اس کے ساتھ اس کا نکاح ہوا ہے اور یہ اسی کی بیوی ہے 🤣۔ نہ کوئی دلیل نہ وجہ ۔ اس ویڈیو میں یہی ثابت ہوتا ہے کہ جاہل مولویوں کی کوئی بات نہ سنی جائے ۔ اینکر نے بھی کہ دیا مولویوں کو FSC کے بعد مدرسے جانا چائیے
2 个赞














