Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
Babu Sabu interchange converted into 6 lanes. Work completed & toll plaza opened for public, Alhamdolillah.
68,783 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 10

وزیر اعلٰی پنجاب مریم نوازشریف صاحبہ آپ قائد اعظم محمد علی جناح کے فرمان کام، کام اور کام پر پورا اتر رہی ہیں

جب سے مریم نواز شریف پنجاب کی وزیراعلی بنی ہیں صوبہ پنجاب ہر روز ترقی کی جانب گامزن ہے،،،،خدمت کا دوسرا نام پاکستان مسلم لیگ ن

زلیل چور عورت تیرا کون سا کمال ہے ٹک ٹاکر اعلیٰ؟

ایک اور کارنامہ - چار ماہُ کے اندر

Alhamdulillah

Salute

میں مسلم لیگ کی پالیسی سے سخت اختلاف رکھتا رہا ہوں ہم عوام ہیں دل میں نفرت کسی سے نہیں رکھتے جو عوام کے فائدے اور حق کیلئے کام کرے گا اسکو ضرور سراہا جائے گا اور مریم نواز صاحبہ کی صوبے کیلئے ہمت اور محنت دونوں قابل اے تعریف ہیں اللہ تعالیٰ نیک عمل اور مقصد میں کامیاب کرے آمین۔

ایک درخواست ہے کہ بجلی کے معاملات کو بہتر کریں اس جن کو قابو کریں یہ مہنگی بجلی آپ کے تمام ترقیاتی کاموں پہ پانی پھیر رہی کیونکہ بجلی کا بل ایسی چیز ہے کہ جو ہر غریب کے گھر پہنچتا ہے اور لازمی پہنچتا ہے خدارا IPPS سے معاہدے ختم کریں اور عوام پہ ایک نیکی کر دیں۔ @MaryamNSharif

کتنی بے چارگی ہے نا تمہاری کہ جس ایکس پر پابندی لگا کر بیٹھی ہو اسی کے سہارے اپنی تشہیر بھی کرنی پڑتی ہے تم کو سارا دن اور تمہاری پلٹن کو بھی. 🤣🤣 What a 🤡 and I'd!Oť you are 😆 کیوں تھک رہی ہو 🐖

@RashidNasrulah ویلڈن
