正在加载视频...

视频加载失败

Basant Control Room, live !

172,369 次观看 • 8 个月前 •via X (Twitter)

27 条评论

Asim Khalil Derkhwasti🇵🇰 的头像
Asim Khalil Derkhwasti🇵🇰8 个月前

یہ لندن نہیں… پیرس نہیں… واشنگٹن، وینس، ٹوکیو، برلن یا استنبول بھی نہیں 🇵🇰 یہ پاکستان کا دارالحکومت اسلام آباد نہیں، اور نہ ہی پاکستان کا دل لاہور… یہ ہے راولپنڈی کا صدر، اپنی نئی خوبصورتی اور دلکش انداز کے ساتھ ❤️ ترقی، صفائی اور خوبصورتی کا یہ منظر ایک نئے پنجاب کی عکاسی کرتا ہے۔ شکریہ مریم نواز، پورے پنجاب کو مزید خوبصورت بنانے کے عزم پر۔

Sami 的头像
Sami8 个月前

There's been a blast in Islamabad, Many are dead and injured but Who Gives a F***. She is busy with basant and tweeted about basant control room.

Dance of Deception 的头像
Dance of Deception8 个月前

لو پھر بسنت آئی ۰۰۰ لاشوں کا ڈھیر لائی ۰۰۰ #فتنہ_البسنت فرض کرو کہ تمہاری بہن کی اولاد کسی حادثے میں مر جائے ، ایک سوگ کا سا سماں ہو، تو کیا شام ڈھلتے ہی تم شباب، شراب و کباب کی محفل لگا لو گی ؟؟؟؟ کیسی بے حس عورت ہو تم۰۰؟؟ دارلحکومت دھماکے سے لرز اٹھا، لوگوں کے جسم کے لوتھڑے فضا میں بکھر گئے اور تم ، بے حس عورت بسنت منا رہی ہو؟؟ بے شرم عورتیں! @MaryamNSharif @AzmaBokhariPMLN

فقیرِ راہگزر 的头像
فقیرِ راہگزر8 个月前

دنیا خلائی جہازوں کے کنٹرول روم بناتی ہے اور یہ شعور less جاہل بُڑھیا پتنگوں کے کنٹرول روم بنا رہی ہے۔۔

Khan Soldier 的头像
Khan Soldier8 个月前

خدا کے لیے پہلے جہاں پر دھماکہ ہوا ہے وہاں پر جاؤ اور وہاں پر لوگوں کو دیکھو بسنت مت منائیے دوسری بات یہ ہے کہ بسنت منانا ضروری نہیں ہے اور نہ اہم ہے معیشت کو بہتر بنانے کی کوشش کرو پٹواریوں کو بیوقوف مت بنائیے شعور دو ان کو

Shaista Awan 的头像
Shaista Awan8 个月前

You have done a tremendous job by reviving this Cultural Festivity under Strict Sops & surveillance. #CMPunjab deserves a loud round of applause. 👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏

Rauf Satti 的头像
Rauf Satti8 个月前

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف خود نگرانی کر رہی ہیں تاکہ بسنت کی خوشیاں محفوظ اور منظم انداز میں منائی جائیں۔ یہی ہے حقیقی قیادت جو عوام کی خوشیوں کے ساتھ ان کی حفاظت کو بھی اولین ترجیح دیتی ہے۔ شاباش CM مریم نواز! 🪁💚 #WazeerEAzamMaryamNawaz

Momina.Munir 的头像
Momina.Munir8 个月前

ساٹھ سالہ بے بی کے شوق ہی پورے نہیں ہو رہے۔ جرنیلوں نے اٹھکیلیاں کرنے کو پورا صوبہ بے بی کی حوالے کر دیا

Waheed Nazir 的头像
Waheed Nazir8 个月前

Great work

Mirza Nadeem 的头像
Mirza Nadeem8 个月前

جس طرح لاہور کو اس کی اصل خوشیاں اور خوبصورتی واپس ملی ھے اس کا تمام کریڈٹ آئرن لیڈی سی ایم مریم نواز شریف صاحبہ کو جاتا ھے اب عوام کو بھی ذمہ دار شہری ہونے کے ناطے حکومتی نافذ کیے گئے قوانین پر عملدرآمد کرنا چاہیے اپنی اور دوسروں کی حفاظت کریں ۔۔۔۔ لاہور لاہور اے ۔۔۔

Subaree 的头像
Subaree8 个月前

Dumbo Fahasha @MaryamNSharif, never seen this kind of chootyapa anywhere, living abroad for more than a decade, these resources should be used to capture terrorist (Pakistan army trained ones).

Ali Khalid باغی 🇵🇰🇨🇦 #ہم_نہیں_تھکینگے 的头像
Ali Khalid باغی 🇵🇰🇨🇦 #ہم_نہیں_تھکینگے8 个月前

- Wish this money was spent on 45% people of Pakistan who could not have proper meal of the day .

PAKISTAN First 的头像
PAKISTAN First8 个月前

کوئی آس جاہل عورت کو سمجھنے والا نہیں کہ بسانط کی بجائے کنٹرول روم میں دہشت گردوں کی نگرانی بھی کی جا سکتی ہے

Baba PTI 的头像
Baba PTI8 个月前

جب روم جل رہا تھا، نیرو بسنت کی وڈیوز ٹویٹ کر رہا تھا۔ تاریخ

Sammy Q 的头像
Sammy Q8 个月前

The fuck is wrong with you? There is a tragedy in Punjab and you are promoting this shit at the same time? Duffer dumb bitch!!

Ali Warraich 的头像
Ali Warraich8 个月前

پاکستانی قوم فطرتاً انتہاپسند نہیں بلکہ خوش مزاج اور زندہ دل ہے۔ مسئلہ یہ نہیں تھا کہ لوگ بدل گئے، مسئلہ یہ تھا کہ تفریح، ثقافت اور خوشیوں کے راستے بند کر دیے گئے۔ جب بسنت، کھیل اور مسکراہٹیں چھن گئیں تو خلا کو دہشت گردی اور لاقانونیت نے بھر دیا۔ آج پھر بسنت جیسی خوشیاں لوٹ رہی ہیں تو یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ سماج دوبارہ Heal ہو رہا ہے۔ جہاں رنگ، ہنسی اور زندگی ہو وہاں انتہاپسندی پنپ نہیں سکتی۔ 🌸📷

idrees shar ali 的头像
idrees shar ali8 个月前

ماشاءاللہ بہترین انتظامات کیے گئے ہیں ❤️ زبرست ۔ زبردست ۔ اور زبردست

Muhammad Aamir Ch 的头像
Muhammad Aamir Ch8 个月前

Basant is completely fail

Zahra Bilal 的头像
Zahra Bilal8 个月前

CM herself monitoring everything !!

Zain 的头像
Zain8 个月前

Bc rand put this basant in your 10 ft pussy. 70 people dead in Islamabad. But this qatri geerajan taxi is yapping basant. Bc rand of loru munir.

Blue Pisces Soul 的头像
Blue Pisces Soul8 个月前

یورپ طرز کی سکیورٹی صرف پنجاب میں مریم نواز کے سنگ محفوظ صاف ستھرا پنجاب

Ejaz Syed 的头像
Ejaz Syed8 个月前

شرم آنی چاہیے آپ کو۔ اسلام آباد خون میں لت پت ہے اور آپ کو بسنت کی پڑی ہے۔

Junaid Mughal 的头像
Junaid Mughal8 个月前

شاید اپ گھر میں سوئے ہوتے ہو جب عمران خان نے جلسہ کیا تھا یا جب پھر سہیل افریدی لاہور ایا تھا اور لوگ صرف پتنگوں کے لیے نکلے ہیں نہ کہ مریم کے لیے 8feb ka tera yd dar aCha lga mujhe😂

TAHIRMKHAN 的头像
TAHIRMKHAN8 个月前

ماشاءاللہ بہترین انتظامات کیے گئے ہیں ❤️

محفوظ الرحمن اعوان 的头像
محفوظ الرحمن اعوان8 个月前

بہترین ہوگیا

Dilawar Hussain 的头像
Dilawar Hussain8 个月前

Rubbish!! Yhn Islamabad me 200+ log shaheed hogy and she’s is busy in bloody #BasantFestival

realistic 的头像
realistic8 个月前

پورا سسٹم پتنگ بازی میں لگا دیا اور ملکی امن سلامتی اور تحفظ کی خبر ھی نھیں ،یہ رہا شعور!!

相关视频