Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

BREAKING مصطفی نواز کھوکھر: لانگ مارچ سے پہلے بات چیت ہو سکتی ہے اور معاملات طے ہو سکتے ہیں۔۔ ہم نے محمود خان اچکزئی کی جانب سے وزیراعظم کو پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی تجویز دے دی ہے۔۔ مطالبات چھوڑیں حکومت سپریم کورٹ کے آرڈر پر ہی عمل کر...

40,426 Aufrufe • vor 13 Tagen •via X (Twitter)

6 Kommentare

Profilbild von M Imran
M Imranvor 13 Tagen

سپریم کورٹ کا غیر آئینی غیر قانونی فیصلہ ماننا فرض ہے کیا۔۔۔۔

Profilbild von LUNAWAZ.
LUNAWAZ.vor 13 Tagen

GO AND GET FC**UKD IN GHQ.

Profilbild von Ahmad Raza
Ahmad Razavor 13 Tagen

اب کوئی بات چیت نہیں ہوگی، اب فیصلہ ہم کریں گے اور انشاللہ اب کی بار عوام جیتے گی، مزاحمت جیتے گی، مظلوم جیتے گا، غریب جیتے گا

Profilbild von Saad
Saadvor 13 Tagen

Breaking news yeh hai keh Mustafa khokhar nay kaha kay Khan ko adaltee faislay kay mutabiq treat kiya jaana chaheye. Lekin yeh "nawaz grown" journalist kabhie nahi bolay gee

Profilbild von Dilawar
Dilawarvor 13 Tagen

کھبی انداز ے غلط بھی ثابت ہو سکتے کیونکہ عام آدمی حکومت سے بہت تنگ ہو چکا ہے اگر مارچ ان کے خلاف گیا تو حکومت خود گر جائے گی شاید بہت بڑی تبدیلی اجاے

Profilbild von Mike
Mikevor 13 Tagen

Randey ghq key gashtii hou tum

Ähnliche Videos

پاکستان تحریکِ انصاف کے 27 ستمبر کے لانگ مارچ کو رکوانے کے لیے عاصم منیر رجیم کا عدلیہ کا استعمال، اچانک ہی ایک محب وطن شہری وقاص احمد پیدا ہو گیا ہے جسے لانگ مارچ سے ملک کو نقصان کا خطرہ ہے جس کی درخواست بھی فوراً اسلام آباد ہائیکورٹ میں لگ گئی اور عسکری چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ سرفراز ڈوگر نے لارجر بینچ بنا کر 10 ستمبر کی تاریخ بھی دے دی ہے، عسکری جج سرفراز ڈوگر نے چاروں صوبوں کے چیف سیکریٹریز، آئی جیز، ایڈوکیٹ جنرلز، اسلام آباد کے آئی جی، چیف کمشنر، ڈی سی اور عدالتی معاونت کے لیے اٹارنی جنرل آف پاکستان کو بھی طلب کر لیا ہے، یہ آرمی اسٹیبلشمنٹ کے بہت پرانے ہتھکنڈے ہیں کہ ضرورت پڑنے پر عدالتوں پر دباؤ ڈالنے کے لیے اپنے محب وطن پاکستانی عدالتوں میں لے آتے ہیں اور اس مرتبہ تو اسٹیبلشمنٹ کا ذاتی ملازم چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی کرسی پر بیٹھا ہے، عاصم منیر رجیم کو پتہ ہے کہ عوام اس نظام سے تنگ آ چکی ہے اور 27 ستمبر کو بہت بڑی تعداد میں عوام نے نکلنا ہے اس لیے لانگ مارچ رکوانے کی کوششیں ہو رہی ہیں۔ #FascismUnderAsimLaw #PakistanUnderMartialLaw

Qasim Khan Suri

23,119 Aufrufe • vor 18 Tagen

🚨🚨 بریکینگ نیوز : پی ٹی آئی کا چھکا, لانگ مارچ پر پی ٹی آئی نے اپنی Strategy تبدیل کرکے حکومت کیلئے مزید پریشانی کھڑی کردی,!!!🔥🔥🔥🛑 پی ٹی آئی اپنا احتجاج شروع تو 27 ستمبر سے ہی کر رہی ہے, لیکن اسلام آباد اکتوبر کے پہلے ہفتے تک آئینگے ۔ وزیر اعلیٰ ہاؤس پشاور میں پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا, جس میں لانگ مارچ کے حوالے سے مشاورت کی گئی کہ, پارٹی قیادت نے پنجاب کی سرحد پر دھرنوں اور مرحلہ وار آگے بڑھنے کی تجویز دی گئی ۔ یعنی ہم مرحلہ وار اسلام آباد پہنچیں گے, ایسا نہیں ہوگا کہ یہاں سے نکلیں اور اگلے دن اسلام آباد پہنچ جائیں ۔ مجوزہ حکمت عملی کے تحت اٹک پل, ہزرو کے قریب موٹر وے, ہری پور, اور کوہاٹ کے خوشحال گڑھ یعنی وہ تمام راستے جہاں سے اسلام آباد انٹر ہوا جاسکتا ہے ۔ وہاں سے انٹر ہونے کی کوشش کی جائیگی ۔ اور اگر انہیں حکومت روکنے کی کوشش کرے گی تو یہ وہیں دھرنا دے کر بیٹھ جائیں گے ۔اور اس میں الزام حکومت پر آئیگا کہ حکومت راستے بند کر رہی ہے ۔ پی ٹی آئی نہیں کر رہی ۔ تجویز کے تحت اکتوبر کے پہلے ہفتے میں اسلام آباد کی جانب پیش قدمی کی جاسکتی ہے ۔ تقریباً 2 گھنٹے جاری رہنے والے اجلاس میں احتجاج کی حکمت عملی پر فیصلہ نہ ہو سکا ۔ حتمی لائحہ عمل کیلئے 5 ستمبر کو دوبارہ اجلاس بلایا گیا ہے ۔یہ جان بوجھ کر بھی پی ٹی آئی ابھی فیصلہ نہیں کر رہی, تاکہ حکومت کو اپنی حکمت عملی بنانے کا موقع نہ ملے۔ اسداللہ خان 🔥🔥🚨

Anisha KHAN

73,124 Aufrufe • vor 4 Tagen