Loading video...
Video Failed to Load
لیں جی۔۔ اسلام آباد کے شہریوں کے ذلیل ہونے کا وقت ہوا چاہتا ہے۔۔ پارلیمنٹ کے ڈی چوک پر کنٹینرز کی آمد شروع۔۔ 20 ستمبر جماعت اسلامی، 25 ستمبر کسان اتحاد اور 27 ستمبر پی ٹی آئی لانگ مارچ۔۔ مگر سوال یہ ہے کہ حکومت وقت سے پہلے معاملات... show more
45,131 views • 11 days ago •via X (Twitter)
10 Comments

آسان طریقہ معاملات طے کرنے کا یہی ہے جو آپ نے ویڈیو میں لگا دیا ہے

یہ حرامزادے ملک نہیں چلا رہے بلکہ اپنی جیبیں بھرنے میں مصروف ہیں جب تک ملک کو پورا تباہی کے دہانے پر پہنچا نہیں دینگے یہ بیغیرت ٹولہ یہی کرتے رہیں گے اور ان سے بڑے بیغیرت اسٹیبلشمنٹ ہے جو یہ کروا رہے ہیں ایک زہنی مریض جرنیل کے لیے

معاملات وہ حکومت طے کرتی ہے جو عوام کی اکثریت سے منتخب ہو یہ لٹیروں کی جماعت ہے جو زبردستی مسلط کی گئی ہے تو یہ آخری دم تک لوٹتے رہیں گے

Negociated settlements r not our strength,cantanerisation is ugly,o.k,what solutions r there 2 avoid onslaught on capital city 2 jam the functions of govt.

یہ بات حکومت کے ہاتھ میں بھی نہیں کہ معاملات طے کرے

جب عدل و انصاف نہی ہوتا تو عوام کے پاس احتجاج کے سوا کوئی چارہ باقی نہی رہتا عمران خان جماعت اسلامی اور کسانوں کو چھوڑ کر پوری قوم ہی ایک عذاب میں مبتلا ہے قتل و غارت معیشت کی بدحالی اسٹیبلشمنٹ کی فرعونیت کی طور اشارہ کرتی ہے

اگر آزادی چاہیئے، اپنے بچے بچیوں کو جنسی درندوں سے پچانا ہے تو یہ روکاوٹئیں کوئی حیثیت نہیں رکھتیں عوام کے سامنے اب پنجاب کو خود سوچنا ہوگا، غلامی یا آزادی

پازیٹیو

ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں ہیں اور پھر سمجھنا بھی نہیں چاھتے

@javerias PLMN is worse thing that can happen to Pakistan





