Sensitive content

This media may contain sensitive content.

Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

Crusteez Donuts آخر قاضی فائزعیسیٰ کا قصور کیا؟ “Crusteez Donuts”

66,218 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)

9 Kommentare

Profilbild von Obaid Bhatti
Obaid Bhattivor 1 Jahr

نوازشریف کی کابینہ کا رکن پوچھ رہا ہے کہ آخر قاضی فائز عیسی کا قصور کیا۔۔ ثاقب نثار، کھوسہ، گلزار اور بندیال کا قصور ان پوچھیں یہ لائن لگا دیں گے۔ حالانکہ وہ تو قاضی کے پاس بھی نہیں پھٹکتے جس قدر قصور قاضی کے ہو گئے ہیں۔

Profilbild von Farheen Basit
Farheen Basitvor 1 Jahr

سر آپ نے تو صحافت چھوڑ دی تھی اب جو کررہے ہیں آپ اس کا کیا نام ہے؟

Profilbild von Tanveer Awan 🇪🇸
Tanveer Awan 🇪🇸vor 1 Jahr

اتنی حکمت ھے تو یہ باتیں مین سٹیم میڈیا میں کرو ڈیجیٹل میڈیا کا۔سہارا کیوں لیتے ھیں آپ ایسی اشرافیہ کے پالتو ھیں تھے اور رہیں گے

Profilbild von M Noman
M Nomanvor 1 Jahr

بہت زبردست سر۔ ہمارے دل کی باتیں۔ مراعات یافتہ طبقہ اپنی طاقت کھو دینے کے خوف سے سرعام پاگل جانوروں کی طرح دندنا رہا ہے۔

Profilbild von Shakerabatool
Shakerabatoolvor 1 Jahr

@UmarCheema1

Profilbild von شبانہ شوکت
شبانہ شوکتvor 1 Jahr

بہترین سر

Profilbild von Arif Ullah Khan
Arif Ullah Khanvor 1 Jahr

پتہ نہیں سوسائٹی کس سمت جا رہی ہے۔ کسی بھی وقت کسی کے ساتھ کچھ بھی ہو سکتا ہے۔ قاضی فائز عیسیٰ اور اس کی فیملی کے ساتھ جو کچھ ہوا ان کی مزمت کرتے ہے۔ اللہ ہم سب کے عزت و جان کی حفاظت فرمائے۔ آمین

Profilbild von Ubaid Mughal 🇬🇧🇵🇰🇵🇸
Ubaid Mughal 🇬🇧🇵🇰🇵🇸vor 1 Jahr

مقام عبرت ہے اسٹیبلشمنٹ کے لئے جنہوں نے عمران احمد نیازی جیسے کلٹ اور ثاقب نثار جیسے ناسور تیار کئے اور اسکے مقابلے میں جسٹس شوکت عزیز صدیقی جیسے جج اور حافظ نعیم الرحمن جیسے سیاست دانوں کا راستہ روکا۔ آج ساری قوم جنرل باجوہ، فیض، ظہیر اسلام، غفور اور پاشا کے جرائم کی سزا بھگت رہی ہے

Profilbild von 𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟vor 1 Jahr

@UmarCheema1 آپ کی طرح شخصیات کی بجائے اصولوں کی پاسداری کرنا

Ähnliche Videos