Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

سندھ والوں کا کیا قصور ہے؟ آرمی چیف صاحب یہ کیا ہو رہا ہے؟

18,167 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)

Комментарии: 9

Фото профиля Fiza
Fiza2 лет назад

سندھ کے لوگوں کا جرم یہ ہے کہ ان کے نام نہاد لیڈر فوج کے ہاتھوں قتل ہو گئے۔ اب اس کی تلافی فوج کے لیے عوام نے کرنی ہے۔ حل یہ ہے کہ چپ کر کہ ظلم سہہ کر ایک ایک کر کہ مرو یا سب مل کر انقلاب ایران کی طرح احتجاج کر کہ شہید ہو جاؤ تاریخ میں زندہ رہو، مرضی اپ کی اپنی ہے۔

Фото профиля Zahid khan
Zahid khan2 лет назад

افغانستان, راستوں میں ڈاکہ زنی، خواتین کے ساتھ بُرا عمل، ناروا سلوک کی پاداش میں پکڑے گٸے ڈاکوٶں کو طالبان نے سزائے موت دے دی، کوئی لمبی لمبی پیشیاں نہیں، جرم کی تفتیش اور فوری سزا، چند ماہ کی قید نہیں سیدھی گولی۔ ۔ ۔ تاکہ کیسی دوسرے کو ایسا جرم کرنے کا حوصلہ نہ ہو۔۔

Фото профиля الحمدللہ
الحمدللہ2 лет назад

کراچی میں متحدہ کا مییندینٹ بھی ایسا ہی ہے۔چاندیو بھائئ یہاں بھی صورتحال اسی ہی سڑکیں نہیں ہیں گڑ بہتےہیں اسٹریٹ لایٹ کا تو نام و نشان نہیں ہے پانی گھروں میں اتا نہیں۔اسٹریٹ کرایم بڑتے جا رہے ہین

Фото профиля PakistaniDreamer
PakistaniDreamer2 лет назад

😂😂😂😂

Фото профиля SahibDinoSolangi
SahibDinoSolangi2 лет назад

@FaisalM59003426 چیف صاحب لاعلم قطعا نہیں وہ ہر بات اچھے سے جانتے اور سمجھتے ہیں وہ بھی روز اول سے

Фото профиля Ali Bari
Ali Bari2 лет назад

@MuhammadIs37105 Positive findings 💯

Фото профиля الحمدللہ
الحمدللہ2 лет назад

امتیاز بھائئ سندھ کب جاگے گا؟ کب تک اپنے عوام پر طلم چلتا رہے گا۔

Фото профиля Umar Rajput🇵🇰
Umar Rajput🇵🇰2 лет назад

سائیں جی ابھی سندھ کے حالات 94_95 والے ہوئے پڑے ہیں مسافر بسیں کانوائے کے ساتھ چلنا شروع ہوگئ ہیں ٹول پلازہ کراس کرو پھر ڈاکو جانے خدا جانے

Фото профиля elva
elva2 лет назад

@OfficialDGISPR

Похожие видео