正在加载视频...

视频加载失败

اگر خدیجہ شاہ جمائیما جیسی لگتی ہے تو اس میں ان کا کیا قصور 😅

159,521 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)

11 条评论

Advocate Aqsa Rasheed 的头像
Advocate Aqsa Rasheed1 年前

بلکل، وہ تو ضرورت پڑنے پر خود کو بُشرہ بی بی جیسا بھی بنا لیتی، انگھوٹھی تک ویسی بنوا لیتی ہے، اس میں اُس کا کیا قصور

Premium 的头像
Premium1 年前

Posting great content on X? Subscribe to Premium to join our revenue share program.

Sabeen Malik سبین ملک 的头像
Sabeen Malik سبین ملک1 年前

خدیجہ شاہ جمائمہ جیسی نہیں لگتی خدیجہ شاہ کی اپنی پہچان ہے لیکن آپ اس طرح کے ٹویٹ کر کے صحافی کم اور محلے میں آگ لگانے والی پھپو زیادہ لگ رہی ہیں

Ahsan Khan 的头像
Ahsan Khan1 年前

ہم نے کسی کو بخشا ہے اج تک ؟ 😅 مخالفوں سے زیادہ اپنے ہمارے نشانہ پر ہوتے ہیں

Taliya Tahir 的头像
Taliya Tahir1 年前

تو کیا اس سے وہ جمائما بن جائے گی ہم اس بات کو ایسے بھی کر سکتے ہیں کہ وہ جمائما کو پسند کرتی ہے تو اس کو کاپی کرتی ہے جیسے بہت سے لوگ کرتے ہیں کیونکہ خان نے اب اس سے ویاہ تو کرنا نہیں

Sikandar Azam Khan Alizai 的头像
Sikandar Azam Khan Alizai1 年前

او جاہل کمپلیکس زدہ یہ اس سے کم از کم بہتر شکل والی ہے عمرانڈو ہو کر سابقہ بیوی کو تو نہ ماں بناؤ جو ہے اسی پر فوکس کرو

Ahmad Nawaz Kamyana 的头像
Ahmad Nawaz Kamyana1 年前

یوتھیے تو انہیں جمائما کی سستی کاپی کہہ رہے ہیں

پاکستانی 的头像
پاکستانی1 年前

یہ جیل میں جانا چاہتی ہے قید انگڑائی دور کرنے کے لیے۔

Sensitive & Soft 的头像
Sensitive & Soft1 年前

Looking graceful personality

ملکانی 的头像
ملکانی1 年前

jamima ki temu copy 😐

MIAN USMAN 的头像
MIAN USMAN1 年前

امی مبارک ہو

相关视频