Day 7 Alhamdolillah!
@MaryamNSharif7.9M followers
32,874 views
27 Comments
Comments from the original post on X (Twitter)

@AyubKha13825624
جناب محترمہ مریم نواز صاحبہ یہ معصوم آٹھ بچے اپکے اور سی سی ڈی کے انتظار میں ہیں کہ آپ کب انکو انصاف دلو گے انکے باپ کو سی سی ڈی کے مخبر ہونے کے شک پے قتل کیا گیا تھا اور سی سی ڈی کو للکار کر قتل کیا ہے خدارا ان بچوں کو انصاف دلوو یہ بچے آپکے دست شفقت کے منتظر ہیں
10 likes

@RajaYasirAslam7
Ye hoty awami Leader "No matter which political party you support,it doesn't matter to me you're my responsibility"
8 likes

@ZeeZo_Tv
Great initiative by our great CM Punjab Video captured by me 🩵❤️ #RamadanMubarak #CMPunjabRamadanRelief #MaryamNawazSharif #zeezotv #dastarkhan
8 likes

@jaxen50
shame kitna darte hain imran khan lion se ye darpok buzdil chor daku
6 likes

@VoiceOf_PMLN
پنجاب کو اس دفعہ وزیر اعلیٰ پنجاب ماں جیسی ملی ہے جو پنجاب کا اور پنجاب کے لوگوں کا ماں کی طرح خیال رکھ رہی ہے
3 likes

@imimraan
❤️❤️❤️
3 likes

@ah_bhti1
Alhamdulilah
3 likes

@imAhmadIftikhar
الحمداللہ رب العالمین پورے پنجاب کے اندر بیک وقت میں ایک ساتھ روزہ افطاری کا روح پرور مناظر ۔۔۔!
3 likes

@Tahir_BhattiPML
جہاں قیادت ماں جیسی ہو وہاں دسترخوان کبھی خالی نہیں ہوتے۔
3 likes

@Abdulrauf297A
Yeh meri sis ka bil aya hai uska rent ka ghr hai or usk husband Scotty gard hai USKI monthly 18 hazr hai yah kahan ka insaaf hai 10000 awam ko de rahe ho yeh amehry khoon se nikaalne han Ahmy to na he 10 hazr mily hain na he 13 hazr
3 likes

@MalikAsiftheem5
میری سوپر cm اللہ تعالیٰ آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے آمین
3 likes

@UsmanAl0155778
ماشاءاللہ، مریم نواز صاحبہ اپ کا یہ جذبۂ خدمت قابلِ تحسین ہے۔
3 likes

@yousafnoon010
کیا ہی باتاں میری لیڈر دیاں
3 likes

@kaleemS87938571
ماشاءاللہ، مریم نواز صاحبہ اپ کا یہ جذبۂ خدمت قابلِ تحسین ہے۔ اللہ تعالیٰ ان کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور انہیں مزید خدمتِ خلق کی توفیق دے۔ رمضان رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ ہے، اور ایسے اعمال یقیناً اجرِ عظیم کا باعث بنتے ہیں۔
3 likes

@Haideralik342
فرق جان کر جیو پاکستانیو یہ انکے باپ کا پیسہ نہیں اپکا پیسہ ہے اور یہ اپکا حق ہے کوئی احسان نہیں کررہے حالانکے اپکے پیسو سے یہ اشتہار اور پوسٹر چاپ کر اپکا پیسہ ضائع کررہے ہے
3 likes

@NYO43058985
محترمہُ مریم نواز صاحبہ آپ کے کاموں نے پنجابکی عوام کے دل جیت لیے ھیں جسں طرح آپ عوام کی خدمت کر رھی ھیں اس سے مسلم لیگ ن کا ووٹ بینک میں بھت اضافہ ھوا ھے آپکا ورکر رانا افتخار احمد سنیر نائب صدر ن لیگ گوجرانوالہ
3 likes

@TahirArayin
سپر سی ایم اس میں کتنے روزے دار ہیں،
2 likes

@rashidgujjer786
Sheer
2 likes

@MoazHaider5
MashALLAH Madam Chief Minister
2 likes

@IshaqTallat
Mashallah
2 likes







