Dinga Bazar, Gujrat is being transformed. Work ongoing.
@MaryamNSharif7.9M followers
101,898 views
30 Comments
Comments from the original post on X (Twitter)

@RajaAfaqIltaf1
پورا پنجاب ترقی کر رہا سوائے میری گلی کے میڈم مہربانی کریں گلی پکی کروا دیں
13 likes

@echocentric
This is Brki rd lahore, how people should believe of any work you advertise?
12 likes

@imran7004
artificial intelligence video se sirf patwari hi mutasir ho sakte hain. Chalo patwari khoto nachna shuru karo 😂🤣😂🤣✌🏼
7 likes

@Maduzkiiii
Meanwhile Lahore
7 likes

@Faisal_hashmii
گجراتئے بہت سارے یورپ میں رھتے ھیں ۔ واپس آئیں گے عید پہ تو دل گارڈن گارڈن ھوجائے گا
7 likes

@dannielthe7th
آپ نے ابھی تک ڈاون ٹاون لاس اینجلس یعنی مین بازار لالہ موسیٰ کا نہیں سوچا؟
6 likes

@_dpapaOfical
پنجاب میں ٹیکسٹائل کے علاوہ کئی اور فیکٹریاں بند ہو چکی ہیں اور مزید ہو رہی ہیں اور جو بے روزگار ورکرز ریڑھی لگاتا ہے اس ریڑھی توڑ دی جاتی ہے پیرا فورس تاجروں، غریب ریڑھی، فٹ پاتھ پر دھاڑی دار کے لیے اسرائیلی فورس بن چکی ہے خود AI جنریٹ تصاویر پوسٹ کر کے لوگوں بیوقوف بنا رہی ہے
4 likes

@saadiashaiq
میم اس کا خصوصی شکریہ ، گجرات کی محرومیاں دور ہو رہی ہیں۔ واقعی امید سحر ہیں آپ۔ جزاک اللہ خیرا
4 likes

@Muhamma34139335
I'm PTI supporter but Will chose you as Our CM Punjab Hundred times Ma'am ❤️🩹🎀
4 likes

@ss3010988
ماشاللہ بس ایسے ہی ویڈیو میں ترقی کرتی جاؤ ۔عاصم منیر کو خوش رکھنے کا یہں طریقہ ہے
3 likes

@Noorullah65
اصلی کام جو اگر کہیں ہو رہا ہے تو وہ پوسٹ کیا کرو مکروہ عورت!! یہ کیا A.I سے بنی ویڈیوز ڈال کے جعلی ترقی دکھاتی رہتی ہو
3 likes

@za_warraich
کاریگر حضرات کسی زمانے میں عسکری حکام کو پاور پوائنٹ پریزینٹیشن سے الو بنایا کرتے تھے، دھیان رہے کہیں کاروائی بازوں نے انیمیشن والا حربہ نہ اختیار کر لیا ہو
2 likes

@muhanif47
@nehakhan44684 پنجاب میں ؟؟؟ مریم نواز ؟؟؟ ھر " ڈنگے انسان " اور ڈنگے شہروں اور ڈنگے گاوءں کو ؟؟؟ بالکل تیر کی طرح سیدھا کر رھی ھیں !!! AMAZING !!!
2 likes

@gm_uaegm
Waao Just waaow 👏
1 like

@Faisal26622
Faisalabad KO b Dekh lein management ne tabahi machai hue koe planning nai nazar ati
1 like

@danishK109
فر چھڈ تعبیر میرے تے۔۔ @MaryamNSharif
1 like

@Doctor_dentist1
محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ! ہم سابقہ فاٹا کے غریب طلبہ ہیں جو PMDC کے اُس وقت کے قواعد کے مطابق کابل میں MD پڑھنے گئے۔ آج فارغ التحصیل ہیں مگر PMDC ہمیں لائسنسنگ امتحان دینے سے روک رہا ہے۔ هماری پښتونخوا خکومت اواز نهی سن رهی اپ هماری اخری امید هو🙏🙏🙏
1 like

@chaudhry37wala
I suggest permitting 3D billboards subject to prior approval from the Municipality. The design must also be pre-approved, adhering strictly to size limits based on the location, in order to enhance the aesthetic appeal of bazaars.
1 like

@Waqas851
@CMComplaintCell Dinga livers all these,
1 like

@BaloachNadir
محترمہ @MaryamNSharif صاحبہ، پنجاب میں پرائیویٹ اور پیف (PEF) اساتذہ کا معاشی استحصال ختم کیا جائے۔ ایم فل اساتذہ محض 5 سے 15 ہزار روپے تنخواہ لے رہے ہیں جو کہ سراسر زیادتی ہے۔ گزارش ہے کہ کم از کم تنخواہ 35,000 مقرر کی جائے اور بینک کے ذریعے ادائیگی یقینی بنائی جائے۔
1 like









