10 Comments
Comments from the original post on X (Twitter)

@stalkersidra
اس ملک کے مالکوں کو مار دیا ظالموں نے
6 likes

@mahi_s3
ہمارے لوگ اپنے چینل پر یقین نہیں کرتے یہ تو پھر باہر کا ہے۔🤣
4 likes

@kruqia64
عمران خان کو کچھ بھی ہوا تو اسٹیبلشمنٹ اپنے جنازوں کا بندوبست کرلے ۔حامد میر
3 likes

@NayyarDoctor
اٹھا کو۔۔ غائب کر دو۔۔ اوہ ہ ہ ہ۔۔۔ یہ تو بین الاقوامی میڈیا ہے۔۔ ضرور پی ٹی آئ سے پیسے لئے ہوں گے۔۔ بلکہ اسرائیل اور بھارت سے آئے ہوں گے۔۔
3 likes

@assi_gilani
اگر یہ سب کچھ دنیا کے کسی بھی ملک میں ہوتا تو اس ملک کے ہر شہر ہر کونے سے عوام نے نکل آنا تھا ، مگر افسوس کہ پاکستانی قوم انتہائی بُزدل اور منافق ہے ، یہ نہیں نکلے گی اپنے بھائیوں کے ساتھ اظہار ہمدردی کے لیے 😣 اور اسی بات سے ہی ان کے دشمن کو تقویت ملتی ہے ۔ اور پھر وہ انہیں اور طاقت سے پھینٹا لگاتا ہے 🙄
3 likes

@Chilimili__01
مگر پاکستانی میڈیا کو کتے سونگھ گئے مرا پڑا ہے
2 likes

@AmilPasha74
سیاہ دن مغربی پاکستان کی تاریخ کا اور قاتل کون تھا وہی جنہوں نے بنگالیوں کا قتل عام کیا تھا۔
2 likes

@HamzaAliSafdar1
The reality of that night
1 like

@Foziaroshi
BHT zulm hova ha
1 like

@musamasiddiqu
Bloody killer @OfficialDGISPR
1 like
