Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

Fixed. پانچ منٹ کی مصدق ملک کی گفتگو۔ آپ کو نواز شریف ،مسلم لیگ نواز اور اس کی قیادت کا مقدمہ سمجھادے گا۔ویلڈن مصدق صاحب

152,483 views • 2 years ago •via X (Twitter)

8 Comments

Salman Hashmi's profile picture
Salman Hashmi2 years ago

میں حالانکہ مسلم لیگ کا ووٹر نہیں مگر جب بھی کبھی @DrMusadikMalik صاحب کو سنتا ہوں تو بس سنتا ہی جاتا ہوں کہ کیسے کوئی اتنی تمیز اور تہذیب کے ساتھ اپنی پرفارمنس بھی گنوائے اور مخالف پر تنقید بھی کرے۔ مطلب کمال کہ آدمی ہیں۔ such a nice personality

Ashar Salman's profile picture
Ashar Salman2 years ago

میں پوری تحریک انصاف کو دعوت دیتا ہوں کہ ایک بندہ کوئی ایک بندہ ڈاکٹر مصدق ملک کے لیول کا دکھا دیں میں مان جاؤں۔

life's profile picture
life2 years ago

بھٹی رجسٹر @IrshadBhatti336 کو جوتے مار مار کے بولتی بند کر دی پانچ منٹ کی مصدق ملک کی گفتگو۔ آپ کو نواز شریف ،مسلم لیگ نواز اور اس کی قیادت کا مقدمہ سمجھادے گا۔ویلڈن مصدق صاحب

Abdul Jabbar Shami PMLN's profile picture
Abdul Jabbar Shami PMLN2 years ago

ماشاءاللہ مصدق ملک صاحب اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے اور ھمیشہ اپ میاں نواز شریف صاحب کے ساتھ رہیں اپ جس انداز سے اپنا بیانیہ پیش کرتے ہیں لاجواب اور کبھی بدتمیزی نہیں دیکھی اور دھیمے مزاج سے چھترول بھی کرتے ہیں لاجواب جی

Ahmad Zohan's profile picture
Ahmad Zohan2 years ago

لیکن اک بات کا شکوہ ہے کے کامران خان کو جواب دینا چاہیے تھا کے نواز شریف کھاتا ہے تو ثابت کیوں نہی کیا کسی نے وہ کھاتا نہی صرف لگاتا ہے بیغیرتو

Faheem Uddin's profile picture
Faheem Uddin2 years ago

@RehamKhan1

Talha Arain's profile picture
Talha Arain2 years ago

Mayri universty main hua ya🥹

ਸਨਾ ਫਾਤਿਮਾ 🇵🇸's profile picture
ਸਨਾ ਫਾਤਿਮਾ 🇵🇸2 years ago

جناب @DrMusadikMalik کی اس قدر تحمل مزاج، مدلل اور نپی تلی گفتگو کہ آگے بیٹھی آڈیئنس اندر ہی اندر پیچ و تاب رہی ھے مگر کچھ کہنے میں بےبس نظر آ رہی ھے۔ اتنی وضاحت اور تاریخی حقائق کے بعد بھی اگر کوئی تالیاں بجائے تو وہ سوائے "ہیجڑے" کے کچھ نہیں۔

Related Videos

پاکستان مسلم لیگ (ن) کو قومی اسمبلی کی ایک اور پنجاب اسمبلی کی مزید 6 نشستیں مل گئیں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 92 بھکر سے آزاد حیثیت میں انتخاب جیتنے والے رشید اکبر نوانی مسلم لیگ (ن) میں شامل ہو گئے۔ پی پی 90 بھکر سے احمد نواز نوانی، پی پی 92 اور 93 بھکر سے کامیاب عامر عنایت شاہانی اور پی پی 272 مظفر گڑھ سے جیتنے والے رانا عبدالمنان کا بھی مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان پی پی 205 خانیوال سے اکبر حیات ہراج اور پی پی 212 خانیوال سے اصغر حیات ہراج کا بھی مسلم لیگ (ن) میں شامل ہونے کا اعلان پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئیر نائب صدر اور نامزد وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے آزاد ارکان اسمبلی کی ملاقات رشید اکبر نوانی، احمد نواز نوانی، عامر عنایت شاہانی، رانا عبدالمنان، اکبر حیات ہراج اور اصغر حیات ہراج کا قائد محمد نواز شریف پر مکمل اعتماد کا اظہار مریم نواز شریف کا آزاد ارکان کا مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا خیرمقدم اور فیصلے پر مبارکباد قائد محمد نواز شریف، شہباز شریف اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کی پاکستان، عوام اور پنجاب کے لئے خدمات تاریخی ہیں، آزاد ارکان اسمبلی کی گفتگو پاکستان کو مسائل سے نکالنے کی صلاحیت اور قابل عمل ایجنڈا صرف مسلم لیگ (ن) کے پاس ہے، آزاد ارکان اسمبلی کی گفتگو اپنے حلقے کے عوام اور سپورٹرز کی مشاورت سے مسلم لیگ (ن) میں شامل ہونے کا فیصلہ کیا، آزاد ارکان اسمبلی کی گفتگو آپ کے جذبے اور قومی سوچ کی قدر کرتے ہیں، مریم نواز شریف کی آزاد ارکان اسمبلی سے گفتگو آپ نے تعمیر پاکستان کے قافلے میں شمولیت اختیار کی، مریم نواز شریف آپ کی حمایت پاکستان اور عوام کو مشکلات سے نکالنے میں بڑی مددگار ہوگی، مریم نواز شریف ہمارے لئے اقتدار نہیں، ملک اور عوام کی خدمت اہم ہے، مریم نواز شریف نواز شریف پاکستان کو انتشار سے بچانے اور متحد کرنے والی قوت کا نام ہے، مریم نواز شریف نواز شریف آج بھی پاکستان جبکہ مخالفین اپنی ذات کی بات کر رہے ہیں، مریم نواز شریف پاکستان کو انتشار نہیں، استحکام چاہیے، مریم نواز شریف انتشار پھیلانے والے آج بھی انتشار ہی پھیلا رہے ہیں کیونکہ ان کا ایجنڈا ہی انتشار ہے، مریم نواز شریف انتشار کا نشانہ پاکستان ہے، ادارے ہیں، مریم نواز شریف پنجاب کے عوام نے ہمیں مینڈیٹ دیا، ان کی خدمت کا حق ادا کریں گے، ان شاءاللہ، مریم نواز شریف پنجاب کو ترقی کی مثال بنائیں گے، ان شاءاللہ، مریم نواز شریف پاکستان کو بچانے کے لئے ایک لاکھ بار بھی سیاسی مفاد قربان کرنا پڑا تو کریں گے، وطن پر جان بھی قربان ہے، مریم نواز شریف

PMLN Digital

101,444 views • 2 years ago