Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
نواز شریف ہی اس ملک کی تقدیر بدلے گا۔۔۔انشااللہ
238,248 görüntüleme • 3 yıl önce •via X (Twitter)
8 Yorum

😁😁😁😁😁😁😁😁

چل تو پڑا ہے

In your dreams , keep dreaming #qatilleauge

بالکل ایسے

پہلے اپنی حالت تو بدل لے جو ڈرپوک ملک میں نہیں آ سکتا وہ صرف باہر رہ کر ہی بھونک سکتا ہے کچھ دن صبر کر لو اب عوام ہی نبٹے گی شوباز اور پلاسٹک کے مجسمے کو ابھی تو ن لیگ کو مروڑ اُٹھ رہے ہیں روز اجلاس پر اجلاس ابھی تو پی پی پی نے اپنا ہاتھ دکھانا ہے لیگیوں کو 😂😂 @hinaparvezbutt

جی بالکل تقدیر تو واقع بدل رہی ہے۔

بھگوڑے اور چور کب سے لیڈر ہونے لگ گئے۔

جسے ابھی تک اپنے بھائی کی حکومت میں ہی اپنے کیسس ختم کروانے اور لیول پلیئنگ فیلڈ حاصل کرنے میں اتنی دیر لگ رہی ہے اس سے خان کا مقابلہ نہیں ہو پارہا وہ ملک کی تقدیر بدلے گا الے شونا کاکا میلا چھنکنا کہاں ہے @aniqnaji @ARYSabirShakir @ImranRiazKhan @NajamBajwaa @ShahzadGill202
Benzer Videolar
Sensitive content
گَھر کا بھیدی لَنْکا ڈھائے۔ جس خاندان کو حذیفہ رحمان جیسا بونگا ترجمان ملا ہو اس کو کسی دشمنوں کی کیا ضرورت ہے۔ میاں نواز شریف بیرون ملک سے آئے پالیٹس کو 25 ہزار ڈالر ٹِپ دے دیتے تھے۔ حذیفہ رحمان نے نواز شریف کی چاپلوسی میں اتنی بڑی بونگی مار دی کہ اب نواز شریف اس جاہل کو بلا کر بولے گا کہ سالے تو میری ترجمانی نا ہی کر۔
Rana Zeeshan Hameed
38,271 görüntüleme • 4 ay önce
