Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
Kasur Lahore Road right now !!
470,525 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)
9 Kommentare

پورے پاکستان سے پٹواریوں کے قافلے میاں سانپ کے استقبال کے رواں دواں ہیں. #خوش_آمدید_نوازشریف

Pakistan still living in 90s .

اپ یقین کہیں قصور اور دوسرے دیہاتوں سے ہی لوگ ا سکتے ہیں لاہور سے کوئی نہیں ائے گا لاہوری لعنت بھی نہیں بھیجتے مزید پاپولرٹی چیک کرنی ہے تو فوری الیکشن کروا لیں

اخے میاں نواز شریف کی سیاست ختم ہو گئی ہے۔ ہن آرام جے

اُدھر جو اسلام آباد ائیر پورٹ پر عدالت لگی ہوئی ہے اُسکے مناظر کے ساتھ اپنی رائے بھی دے دیجیے گا۔

بیقرار بھی گیا ہوا ہے دیہاڑی لگانے پانچ ہزار ملے ہوں گے پورے 😁

اس بے حیائی پے کچھ؟ اور عدالت خود ایرپورٹ پنچ گئی لیکن عمران خان کو یہ سہولتیں تو نہیں ملی گھر بیٹھے اس پے کچھ بول دو۔ اور ان ویڈیوز کے ساتھ یہ بھی لکھو کے کتنے ادارے شامل ہیں اس تیاری میں اور کتنا پیسہ لگایا ہے۔

Interview them.... What they got for welcoming bagoda... Biryani Or money

They are wasting Pakistani taxpayers money to buy people for political gatherings!
