Loading video...
Video Failed to Load
Mobile Libraries for Children in Need of Care and Learning will soon be hitting the roads. It is an effort to promote inclusion, literacy, and equal opportunity, ensuring no child is left behind. Education is for everyone 💚
30,626 views • 8 months ago •via X (Twitter)
27 Comments

Excellent step!

اسلام وعلیکم میڈم آپ سے گزارش ہے کےمیں ایک(اورسیز) RDA اپرو سوسائٹی یونیورسٹی ٹاؤن میں پلاٹ کی ساری پیمنٹ کر کے بھی ۱۰ سال سے قبضے کا انتظار کر رہا ہو-سیکٹری HUD نے 4 نومبر کو RDA کو ہدایات جاری کی ہیں - 2ماہ گزر گیے لیکن کوئی ایک بھی مسلہ ح نئیں ہوا اس کا بھی ایکشن لیں پلیز

@TN32464906

مریم نواز کا پڑھا لکھا پنجاب

پنجاب بدل رہا ھے۔۔ سندھ اب بھی کسی مسیحا کا منتظر۔۔کراچی اور سندھ کی عوام کی نظریں اب مریم نواز شریف پر

جب کتابیں بچوں اور نوجوانوں کی نظروں کے سامنے ان کے اپنے محلے میں موجود ہوں گی، تو ان میں مطالعے کا شوق خود بخود پیدا ہوتا ہے۔ یہ معاشرے میں 'بک کلچر' کو دوبارہ زندہ کرنے کے لیے ایک اہم قدم ہے۔ علاقے میں بڑی عمارتیں اور مستقل لائبریریاں بنانا بہت مہنگا عمل ہے۔ موبائل لائبریری ایک کم خرچ اور زیادہ مؤثر متبادل ہے جو ایک ہی دن میں کئی مختلف علاقوں کے لوگوں کو فائدہ پہنچا سکتی ہے۔

قائد محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کی کارکردگی دودر دودر تک کوئی مقابلہ نہیں 🪷🌹💖🌷🍁

Parha likha Punjab 💚

What the hell is this ? Have you ever seen such a stupid idea ever ? This is so stupid, in the era of digital e libraries, you are showing off on 5 books in a rickshaw. 🛺 میڈم بونگی ووٹ چور چیف منسٹر

Mobile Libraries for Childrenکا آغاز ایک نہایت شاندار، انسان دوست اور وژنری قدم ہے۔ یہ منصوبہ نہ صرف تعلیم اور مطالعہ کے فروغ کی عکاسی کرتا ہے بلکہ اُن بچوں تک علم کی روشنی پہنچانے کا عملی ثبوت بھی ہے جو وسائل سے محروم ہیں۔ فرمائے۔

اللہ کرے تو کتے سے بھی بدتر موت مرے تو موت مانگے پر تجھے موت نہ آئے آمین یا رب العالمین

Please carry on to Fulfil Our Leader’s Result oriented Dreams & Projects👍🇵🇰❤️💐🐅🐅🐅🐅🐅🐅

Honhar parha likha punjab 👏

Follow please ❤️

پڑھا لکھا روشن پنجاب💚

Assalamualaikum Alhamdulillah for everything...

سر @RanaSikandarH آپ سے گزارش ہے کہ کئیر گیورز کی سیلری بڑھائی جائے کیونکہ سر 8000 میں کئیر گیورز کا گزارہ کرنا ناممکن ہے @MaryamNSharif سی ایم آپی صاحبہ آپ سے بھی گزارش ہے کہ آپ اس معاملے پر غور کریں شکریہ

Well done

This would be wonderful... woh alif laila ki bus yaad aa gayee

Seriously this pasted face is so annoying and she intensionally pastes it to annoy us further

Deep thinker for the nation

گریٹ

Masha allah leader zinda bad

Naz town college road Lahore NaZ town college road Lahore Naz town college road Lahore Naz town college road Lahore Naz town. Naz town Naz town....plz conduct a meeting for Naz town

ووٹ چور۔ پہلے الیکشن ایمانداری سے جیت کر آؤ پھر بھڑکیں مارنا

@RanaSikandarH Great job✌

Autism school needed in gujranwala too Madam 🙏

