Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

Murree being beautified…. Go visit ☺️

106,614 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)

9 Yorum

Saif Khan AFridi profil fotoğrafı
Saif Khan AFridi2 yıl önce

گوال منڈی کی بدبودار مجرمہ کا خیال ہے کہ ٹویٹر پر یہ ڈرامے ٹوپے کرے گی اور عوام اس کو بوٹ کے زور پر مزید مسلط رہنے دے گی یہ اس مجرمہ کی خام خیالی ہے

کاشف اعوان profil fotoğrafı
کاشف اعوان2 yıl önce

مشکل ہے ۔ فیملی کے ساتھ مری جانا ممکن ہی نہیں ۔ نا تو پارکنگ ملتی ہے نا ہی وہاں کے مقامی لوگوں کا رویہ ٹھیک ہے اور سڑکوں پر اوباش لڑکے ہر وقت بدتمیزی کرتے رہتے ہیں ۔ گراں فروشی عروج پر ہے اور یہ سب مقامی انتظامیہ کی ملی بھگت سے ہو رہا ہے

Ume Ayman profil fotoğrafı
Ume Ayman2 yıl önce

السلام علیکم میم میرا تعلق ضلع اوکاڑہ کے گاوں 30/1AL فارم شیرگڑھ سے ہے اور ہمارا پورا گاوں پینے کے پانی سے محروم ہے اور زیر زمین پانی بھی نمکین ہے جس کی وجہ سے گاوں کے لوگ کافی مشکل میں ہیں ۔پہلے بھی بہت بار آپ کے گوش گزار درخواستیں کی جس پر آپ نے ماشاءاللہ ایکشن بھی کیا اور اس وقت کے ڈپٹی کمشنر اوکاڑہ ذیشان حنیف صاحب نے گاوں کا وزٹ بھی کیا مگر اس کے بعد پھر سے مکمل خاموشی ہوگئی ۔ برائے مہربانی اس ایشو پر توجہ دی جائے

F Zouq M profil fotoğrafı
F Zouq M2 yıl önce

مری تو بندہ چلا جائے لیکن وہاں پارکنگ مافیا.. ہوٹل مافیا.. ان کا کیا کیا جائے. اوپر سے مقامی لوگ نہایت ہی غیر شائستہ اور غیر مہذب انداز سے بات کرتے ہیں جس سے جھگڑا ہونے کے چانسز زیادہ ہوتے ہیں. اس لیے مری کے علاوہ پاکستان کے کسی بھی پکنک سپاٹ یا ٹورسٹ پلیس پر جائیں مزہ آ جاتا ہے

Rana Khalid Sharifرانا خالد شریف profil fotoğrafı
Rana Khalid Sharifرانا خالد شریف2 yıl önce

ایسی خوبصورتی کے ساتھ اگر سیاحت کے فروغ کیلئے ہوٹل میں قیام اور کھانے پینے کی اشیاء میں صفائی ستھرائی کا بھی حکومت خیال رکھے تو یہ بہت فائدہ مند ثابت ہو گا

Faisal Pasha profil fotoğrafı
Faisal Pasha2 yıl önce

حکومت پنجاب کو مری سمیت باقی شمالی علاقہ جات اور پنجاب کے تمام بڑے شہروں میں انڈرگراونڈ پارکنگ کے ساتھ ھاسٹلز قائم کرنے کا پراجیکٹ شروع کرنا چاھئے ۔ یورپ کے تمام بڑے شہروں میں ھوٹلوں کے ساتھ ساتھ ھاسٹلز بھی ھوتے ھیں جو کہ متوسط طبقہ کو تفریح کے مواقع فراھم کرتےھیں ۔ ان علاقوں میں ھوٹلز کی لوٹ مارھے۔ سیزن میں تین تین گنا ریٹ ھوتےھیں ۔ ایسے میں متوسط طبقہ خصوصا فیملی والا سوچ بھی نہیں سکتا ان علاقوں کی سیر کا ۔ اسکا بہترین حل وھی ھے جو یورپ میں ھاسٹلز کی صورت میں موجودھے جہاں کم آمدن والے ورکرز ، طلبہ و طالبات قیام کرتےھیں اور عموما چار چھ آٹھ بیڈ کی dormitory ھوتےھیں ۔ یہ بہت کم قیمت پہ دستیاب ھوتےھیں اور فیملیز ، گروپس اور طلبہ و طالبات کیلئے بہترین چوائس ھوتےھیں ۔ پاکستان کے کسی بھی بڑے شہر میں کوئی کام کے ھوسٹل موجودنہیں ھیں جہاں لوگ آکر قیام کرسکیں اور خرچہ بھی زیادہ نہ ھو ۔ پنجاب حکومت کو یہ بڑے شہروں میں بنانا چاھیئں اور انکی آن لائن بکنگ کی سہولت جدید طریقےسے موجودھو تاکہ گھر سے چلنے والے بندے کو یہ درنہ ھوکہ وھاں جاکر ھوٹل مافیا سے چپیڑیں پڑیں گی یہ سپین اور دوسرے ممالک کے ھاسٹلز کے ایک کمروں کی تصاویر ھیں ان جیسے dom bed بہت مناسب قیمت پہ دستیاب ھوتےھیں ۔ یوتھ ھاسٹلز ، وائی ایم سی اے ھاسٹلز کا نیٹ ورک پوری دنیا میں موجودھے اور بجٹ ٹریول کرنے والوں کی اولین چوائس ھوتاھے ۔ ایسے ھاسٹلز پنجاب حکومت کے لئے ریونیو کا ایک بہترین ذریعہ بھی ھوں گے ۔

Resham Saleem🇵🇰🦁 profil fotoğrafı
Resham Saleem🇵🇰🦁2 yıl önce

جب جائیں گی مجھے بھی ساتھ لے جانا پلیز🫣 @MaryamNSharif

Noor Sajjad profil fotoğrafı
Noor Sajjad2 yıl önce

In murree we need to build good hotels, because already existed hotels are pathetic. And people of murree should learn basic hospitality management so tourist can actually enjoy.

Samina Qasim. profil fotoğrafı
Samina Qasim.2 yıl önce

@Rashid_Dost24 Absolutely amazing 👏👏

Benzer Videolar