Loading video...
Video Failed to Load
PTI سربراہ کے دفاع میں اسرائیل سامنے آ گیا۔۔!!! سابق وزیراعظم پر ہمیشہ ہی اسرائیلی حمایت کے الزام لگتے رہے ہیں۔۔! لیکن اس بار معاملہ مختلف اور گھمبیر ہے۔۔۔ پاکستان کی سیاست اور اسرائیل کا کردار۔۔۔ #GFG
106,636 views • 3 years ago •via X (Twitter)
10 Comments

نواز شریف نے مجھے اسرائیل بھیجا تھا،تعلیقات بنانے کے لیے۔ اجمل قادری،ملا ڈیزل کا بندہ جو نواز شریف کی کابینہ میں وزیر تھا۔

حسن نوز کی کمپنی کا کاروبار اسرائیلی کمپنی کے ساتھ تھا۔ ارشد شریف خود تو چلا گیا لیکن ان چوروں کو ٹھیک ننگا کر کے گیا۔

یہ تو بہت بری بات 😂 اسرائیل کے غلام پی ڈی ایم والے 🔥 اب عمران خان کو کیسے پکڑیں گے بے چارے 🥷

کیوں کے معامل اس دفعہ آپ کی بقا کا ہے ، آپ کی اور آپ کے مالکان کی بقا عمران خان کی فنا میں ہے ، لیکن یہ آپ لوگوں کا پلان ہے کہ عمران کو اتنا بدنام کرنا ہے کہ عوام اس سے دور ہٹ جائے ، لیکن عزت ذلت میرے مالک کے ہاتھ میں ہے ، آپ کے مالکان کا بیٹا جو وزیر خارجہ ہے وہ اگر اسرائیل میں اسرائیلی عوام کو پارلیمان میں گھسنے کے واقع کو اسرائیل میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کہے گا تو اسرائیل بھی پاکستان میں ہونے والی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر بات کرے گا ۔ جیسے مودی اور نواز شریف آپس میں بھائی بھائی ہیں اور چائنہ پاکستان آپس میں بھائی بھائی ہیں بالکل ویسے ہی اسرائیل اور انڈیا بھی بھائی بھائی ہیں ۔ بنیادی طور پر یہ حملہ نواز شریف فیملی کی طرف سے زرداری فیملی پر تھا جس کا رخ بد نیتی سے پی ٹی آئی کی طرف موڑنے کی کوشش کی جا رہی ہے

جیسے تمہارے تعلق زبیر عمر سے ہے لیکن یہ الزام بھی نہیں حقیقت ہے 🤚🏿🤚🏿🤚🏿🤚🏿🤚🏿🤚🏿🤚🏿🤚🏿

غریدہ اس پر آپ نے کبھی اتنے دھوم دام سے ویلاگ یا پروگرام نہیں کیا 11 آپریل 2022 کو شوباز وزیر اعظم بنا 25ستمبر 2022 کو یہ وفد اسرائیل کیسے پہنچا جس میں آپ جیسے سرکاری ٹٹو میڈیا والے بھی تھے/ اسرائیل میں بھی تم جیسوں کی طرح تھرڈ کلاس جرنلسٹ ہے کچھ ڈالر وصول کر کے مرضی کی پیکج بنا کر دے سکتے ہے / چلئے مان بھی لیتے ہے جب بات نواز ، شہباز پر آتی ہے تو خیر خریت 🤗 بات عمران خان پر آئیے تو بریکنگ : تہلکہ خیزی سلام ہے آپ کی منافقت کو 🫡

ایسے مذاق پر ڈینٹونک کی ویڈیو کا ساتھ ہونا بہت ضروری تھا ویسے ۔ Good sense of humour 🤣 #مسٹر_ڈینٹونک

جھوٹوں پر خدا کی لعنت 🖐️🖐️

چل جھوٹی، اسرائیل نے کہیں بھی تحریک انصاف یا عنوان خان کا تذکرہ نہیں کیا ہے۔ ہم ہر ہفتے اسرائیل کی مذمت کرتے ہیں، بدلے میں انہوں نے کردی تو عمران خان سے جوڑنا بددیانتی ہے۔ آپکے کی قریبی ن لیگ ضرور اسرائیل سے پیار کی پینگیں ڈالتی رہی ہے۔ تھوڑا سرچ کریں بے شمار اسٹوریز مل جائیں گی۔

PDM paid.
