正在加载视频...
视频加载失败
Public service message regarding offal collection operation during Eid Ul Azha by Sindh Solid Waste. Residents are requested to cooperate with the administration & follow the guidelines in the video to keep our city clean 🙏
44,821 次观看 • 3 年前 •via X (Twitter)
9 条评论

پیراشوٹ مئیر نامنظور کل بھی پیپلے چور تھے آج بھی پیپلے چور ہیں

Good Meher Karachi 💯💙👍❤️

Great job Mayor Karachi

@Sajida06420233 یہ کیسے ممکن ہے کہ شہری آلائشوں کو اٹھا کر مقررہ جگہ پر پھینکیں؟؟ کے ایم سی کو ہی پچھلے طریقہ کار میں بہتری لاکر گلیوں سے آلائشوں کو فوری اٹھانے کا بندوبست کرنا ہوگا۔

پیپلز پارٹی کےجیالے میئر کو بھی کام کا موقع ملے اور وسائل و اختیار کا بھی اندازہ ہو۔ سندھ حکومت کراچی کے دیگر اسٹیک ہولڈرز کو بھی اپنے ساتھ ملا کر مل جل کر کام کرے ۔موجودہ صورتحال سے یہی اندازہ ہو رہا ہے کہ۔ سندھ حکومت کراچی کے بنیادی مسائل کےحل کے لئے مل کر کام کرے گی

خدارا اپنون کی مدد کریں 🙏🏻

North karachi or new karachi ma bhoat gandagi ha or national hiway par quaidabad say steel town tak road pr bhoat matti ha plz usa bhe saff ora day

Sir make sure no one privately collect offal

ہر علاقے کے کھلے میدانوں میں بعد نماز عید گڑھے کھود کے دبادیں بہت اعلی قسم کی کھاد تیار ہوگی

