Loading video...
Video Failed to Load
Rang Mahal currently ❤️
90,657 views • 7 months ago •via X (Twitter)
30 Comments

بچے جوان بوڑھے ہر پاکستانی پی ٹی ائی کو دہشت گرد بول رہا ہے مرد باد

لاہور عمران خان کو کبھی نہیں بھولتا مریم۔

😂😂🖐😂😂😂🖐🖐🖐🖐🖐🖐

@GovtofPunjabPK

Rangbaaz harami ki beti in rangmahal

میرے پنجاب کو نفرت، انتشار سے پاک کرنے پر شکریہ نواز شریف ♥️

بسنت ایک اور قیمتی جان لے گئی۔۔!! انا اللہ وانا الیہ راجعون لاہور سے سینئر رپورٹر زین ملک ، چوتھے فلور کی چھت سے گر کر انتقال کر گئے۔ اللہ تعالی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر عطا فرمائے ۔آمین

بہت بہت مبارک ہو ہم دبئ میں رہنے والوں نے کامیاب بسنت کو سوشل میڈیا پے بھرپور انداز میں انجوائے کیا پنجاب کا اصل حسن آپ نے پنجاب اور سارے پاکستان کو واپس کیا آپ کا شکریہ میڈم مریم نواز شریف 🇵🇰🇵🇰🇵🇰

پٹواریوں اللہ کا واسطہ پتنگے اڑنے سے جعلی حکومت اصلی نہیں ہوتی۔ 😂😂😂

بسنت لاہور اب پہلے سےزیادہ اکانومی اور ڈپلومیسی سے جڑی ہوئی ہے، اگر پورے پنجاب میں حکومتی ہدایات کے مطابق محفوظ طریقے سے منائی جائے تو یہ سلسلہ اربوں ڈالر کی اکانومی تخلیق کر سکتا ہے۔

Currently n forever

😍💚🇵🇰

thank you so much super CM❤️

یہ جو لاہور سے محبت ہے یہ مریم نواز سے محبت ہے❤️🥰

رنگ بازوں کا رنگ محل

لاکھ میٹھے ہوں تیرے شہر کے چشمے لیکن ۔۔۔۔ ہم تیرے شہر کو لاہور نہیں کہ سکتے ۔

CM @MaryamNSharif is delivering strong performance in Punjab by creating opportunities for public entertainment & positivity. She is presenting a positive image of Punjab & Pakistan to the world which is why people are happy and appreciative of her leadership.. 🥰

Nawaz Sharif zidabad

ایک دن ہوا نہیں چلی اسمان خالی دیکھ کر کچھ یوتھیوں نے کہا بسنت ناکام ہو گیی ان کو یہ نہیں پتہ ابی لاہوریے کھانا تو چھوڑ سکتے ہیں پر بسنت نہیں مریم نواز ذندہ باد

Till now

Vote phir bi Imran Khan ka 🇵🇰🔥

مَا شَاءَ ٱللّٰهُ

Very very weldone

مکھ منتری صاحبہ کو اللہ تعالیٰ سلامت رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین

لاہور، پنجاب اور پورے پاکستان میں بسنت کی شاندار تقاریب ہوئیں، جشن، اتحاد اور خوشیاں دیکھیں جو 25 سال بعد لوٹی ہیں: وزیراعلیٰ پنجاب

مکھ منتری صاحبہ سے ریکوسٹ ہے لاہور کی طرح فیصل آباد کی عوام کو بھی بسنت منانے کا اعلان کیا جائے

شکریہ @MaryamNSharif

بچے , بڑے سبھی بسنت کے رنگ میں رنگ چکے ہیں۔ #CMMaryamBringsJoy

یہ محض افسوسناک نہیں، بلکہ شرمناک بھی ہے کہ جب اسلام آباد میں شیعہ مسجد پر حملے کے بعد لاشیں ابھی ٹھنڈی بھی نہیں ہوئیں اور زخمی ہسپتالوں میں زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہے ہیں، تو پنجاب کی وزیرِاعلیٰ Maryam Nawaz Sharif بسنت کے جشن اور رنگ و روشنی کی تشہیر میں مصروف نظر آئیں۔ نہ کسی امام بارگاہ کا دورہ، نہ کسی ہسپتال جا کر زخمیوں کی عیادت، نہ متاثرہ خاندانوں کے لیے کوئی واضح انسانی قدم—خاموشی، بے حسی اور ترجیحات کی کھلی الٹ پھیر۔ اس سے بھی زیادہ افسوسناک حقیقت یہ ہے کہ ان کے چچا، جو ملک کے وزیرِاعظم ہیں، انہوں نے بھی نہ کوئی واضح اور مضبوط بیان دیا، نہ ہی متاثرہ افراد یا زخمیوں کے پاس جا کر ریاست کی موجودگی کا احساس دلایا۔ ایک قومی سانحے پر قیادت کا یوں غائب رہنا محض غفلت نہیں، بلکہ اخلاقی ناکامی ہے۔ تلخ سچ یہ ہے کہ اگر یہی واقعہ ترکی یا مشرقِ وسطیٰ کے کسی ملک میں پیش آتا، تو یہی قیادت فوراً وہاں پہنچ کر ہمدردی، مذمت اور یکجہتی کے بیانات دیتی، کیمرے ساتھ ہوتے اور سفارتی سرگرمی عروج پر ہوتی۔ مگر جب اپنے ہی ملک میں شیعہ شہری خون میں نہا جائیں، تو جشن، تصویریں اور خاموشی باقی رہتی ہے۔ یہ قیادت نہیں، تماشا ہے۔ یہ حکمرانی نہیں، ترجیحات کی بے حسی ہے۔ اور یہ سوال اب ناگزیر ہے: کیا اقتدار انسانوں سے زیادہ اہم ہو چکا ہے؟ Shame Shame Shame @pmlndigitalpk @pmln_org @PMLNPunjabPk @LahorePMLN @PMLN__AJK @NawazSharifMNS @CMShehbaz @LahorePMLN @PMLNPunjabPk @pmln_org @HamidMirPAK @jang_akhbar @geonews_urdu @Dawn_News @dawn_com

“Respected Ma’am, because of Basant celebrations all night, it will be difficult for students to go to school and university in the morning. Kindly announce a holiday for all private and government educational institutions. @MaryamNSharif
