Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
Rang Mahal ❤️
52,652 görüntüleme • 8 ay önce •via X (Twitter)
30 Yorum

"مریم نواز صاحبہ نے ایک مرتبہ پھر ثابت کیا کہ یہ حکمران ہم میں سے نہیں۔" یہ بسنت منانے میں مصروف بے حس اشرافیہ کو انسانی جان کی قدر و قیمت ہی نہیں۔

بے غیرتی، بے حسی

Hardly 15 kites. People of punjab rejected basant like they rejected you in elections. The only difference is here General Asim Munir can’t cheat the nation for you. 🤦♂️

پنجاب کی خوشیوں کا سامان بنا رکھا ہے لاہوریوں نے پتنگوں کا آسمان بنا رکھا ہے صد مشکور ہیں مریم ، پنجاب کے باسی یوتھیوں کو بھی تو نے انسان بنا رکھا ہے ۔۔۔۔ نئی آمد۔۔۔۔۔

ویسے شرم سے ڈوب مرنے کا مقام ہے لیکن شرم کا تعلق تو شعور سے ہے جس سے آپکا یا آپکے خاندان کو دور دور تک واسطہ نہیں

اِک ضلع میں بسنت سے اتنی تکلیف جب ہر ضلع میں ہو گئی تو یوتھعیے تو تتے توے پر بیٹھ جائے گے انِ حرام خوروں کوامن عوام کی خوشیاں ہضم نہیں ہوتی تکلیف یہ ہے کہ لنگڑے کے لئے نکلتا کوئی نہیں اور بسنت دھوم دھام سے منا رہ عوام موج مار رہی

Excellent and outstanding arrangements and people are so proud of you. What a global coverage to beautiful Punjab. You have done it 👏👏👏Ma’am @MaryamNSharif

Mochi gate

لاہور لاہور اے لاہور لاہور اے ۔۔ جنے لاہور نئی ویکھیا او جمیا نہیں تے آؤ لاہور نوں ویکھو تے خوشیاں مناؤ ۔ لاہور دیاں خوشیاں تے بسنت دے رنگ ۔ مریم نواز شریف دے سنگ ۔۔۔۔ب

Super Active CM🙌🏻💓😍

THIS IS MESMERISING 90s LAHORE 💚🧡💚

شکریہ مریم نواز شریف شکریہ نواز شریف

گڑھی شاھو ۔۔۔۔

#بسنت_مریم_کے_سنگ #BasantReturnsInPunjab #BasantWithCMMaryam 🌹❤️🙏👏👏👏👏appreciate your hard work and dedication to deliver Happiness to everyone in the country and specially Punjab

بے حس عورت

بس آپ ایک چکر اسلام آباد کا لگائیں اور شہداء کے ورثاء کے ساتھ اظہار افسوس کریں اور ان کے غم میں شرکت کریں لاہور والوں کو ان کے حال پر چھوڑ دیں

Rt

بس 20 20 25 25 گڈیاں اڑتی ہوئی دکھاتی رہ یہی تمہاری ڈیوٹی ہے

افسوس کہ جعلی حکومت بے رحم ھے

@pmln_org بسنت محض ایک میلہ نہیں، ہماری ثقافتی سفارت کاری کا ماتھے کا جھومر ہے۔ یہ خوشیوں اور بہار کے رنگوں سے بھرپور پاکستان کی علامت ہے۔ وزیرِ اعلیٰ مریم نواز شریف کا SOPs کے ساتھ اسے دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ واقعی ایک بہادرانہ قدم ہے۔

Banta h bhai banta h lasho k sath jushan banta h besharm log

Super Active CM 🫶🏻👑❤️❤️

کوئی دیکھے نا دیکھے مریم نواز تو دیکھے گی 😀

ماشااللہ عوام کی اتنی فکر

اللہ نظر بد سے بچائے

خدا کرے کہ تمہارا بھی کوئی یوسف ہو خدا کرے تمہیں اس کی قمیض تک نہ ملے

@Asiii_525 میڈم پلیز جو کل پروگرام رکھو جو کینسل کیا تھا

@grok ye kon sa camera recording hai jis main 4g bhe likha hai or Battery percentage bhe dekh rhi hai?

Islamabad

وسدا رہے میرا سوہنا لاہور۔۔ شکریہ مریم نواز شریف♥️

