Return of Nawaz Sharif ❤️
@ZeshanMalick372K followers
68,106 views
8 Comments
Comments from the original post on X (Twitter)

@mpervez111
@MaryamNSharif اللہ نے نوازشریف کو بار بار عزتوں سے نوازا۔۔۔ ماں کی دعاؤں کے ساتھ کروڑوں پاکستانیوں کی بھی نیک تمنائیں ان کے ساتھ ❤️❤️
5 likes

@khoshi_PTI
@MaryamNSharif ابھی تم جیسے کچرے یہ بتائے گے ھمیں پہلے اپنے اوقات دیکھ لیے پھر بات کریں گیراجن
2 likes

@Amira859277831
ہم نے پڑھا تھا کہ دجال لوگوں کو جنت کا لالچ دے کر گمراہ کرے گا میاں صاحب بھی وہی کر رہے ہیں 😂👊 #سرٹیفائڈ_چور_کی_واپس
1 like

@AliBUTT26828960
@MaryamNSharif اللّٰہ تعالیٰ آپ کو لمبی صحت والی زندگی عطاء فرمائے اور آپ کا سایہ ہماروں سروں پر قائم ودائم رکھے آمین ثم آمین 🤲 میری لیڈر تن رب دیاں رکھاں 🥳 #سالگرمبارک🦁🙏🎂🎊👑 #نوازشریف_کا_صبر_جیت_گیا
1 like

@zahidmunir179
ہاتھوں میں ہاتھ دو میاں صاحب کا ساتھ دو۔ چوہدری دوست محمد بھٹی (مرحوم) تحصیل صدر مسلم لیگ حاصل پور میاں صاحب کے پہلے دورے پر جب بہاولپور تشریف لائے تو ان کے استقبالیہ پر لی گئی ایک یادگار تصویر ۔
1 like

@RajaYasirAslam7
@MaryamNSharif
1 like

@Hamzakh26360884
Ya houta ha leader
1 like

@MianUmerBashir1
@MaryamNSharif
1 like
