Road safety awareness in Layyah 💚
@MaryamNSharif7.9M followers
63,512 views
25 Comments
Comments from the original post on X (Twitter)

@asifalidogar15
Thnx madam CM for acknowledging our efforts.All being done as per ur vision and guidance
3 likes

@Muzammiljaved55
@lahore_wasa چونگی امرسدھو لاہور بنک سٹاپ آشیانہ روڈ ابلتے ہوئے گٹر بیماریوں کا گڑھ بن چکے ہیں یہ ہے لاہور کا اصل چہرہ
2 likes

@waseemnawaz2
میم تحصیل خان پور کٹورہ میں شدید گرمی میں 12/12 گھنٹے کی جبری لوڈشیڈنگ ھو رھی ھے اپ کی گڈ گورننس کو بریک لگانے کیلئے اکیلا اویس لغاری ھی کافی ھے اکے سن لیں محلوں گلیوں میں آپ کی حکومت پر کیسی تنقید ھورھی ھے
1 like

@Rizwan355
#JusticeForNMSEmployees
1 like

@shiekhasif50
یہ سب آپکی محنت اور محبتوں کا ثمر ہے جناب وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ
1 like

@jhelum77451514
Yes safety always 1st
1 like

@ABLashariDGK
💚
1 like

@rizwani_tweet
You’re awesome mam. I wish you became the prime minister of Pakistan in future, we want to see progress all over Pakistan. 🙏
1 like

@Pmln125
امید سحر مریم نواز
1 like

@SaifullahCh786
لیہ میں ایسی ترقی دیکھ کر شہر کے لوگ وہ جگہ تلاش کر رہے ہیں لیکن سواۓ ٹیوٹر کے کہیں نظر نہیں آرہی ۔
1 like

@MNS_N3
ساڈا سوہنا پنجاب 😍
1 like

@AsadChishti18
ماشاءاللہ
1 like

@TalhaIs48602085
لیہ میں روڈ سیفٹی آگاہی مہم کا انعقاد مسلم لیگ ن کی انسانی جانوں کے تحفظ کے لیے سنجیدگی کا ثبوت ہے! وزیراعلیٰ مریم نواز کی قیادت میں ٹریفک قوانین کی پاسداری اور محفوظ سفر کے شعور کو ہر شہر اور قصبے تک پہنچایا جا رہا ہے! @MaryamNSharif

@HannanButt
❤️

@alshares28777
🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏

@0k_waqar
آزاد کشمیر کی مال بردار گاڑیاں پنجاب سون کہوٹہ کے مقام پر جبراً پنجاب پولیس کی جانب سے روکی گئی ہیں خدارا نوٹس لیں

@ranaarsalan97
Great Leader CM Punjab @MaryamNSharif

@FKP_Mazdoor
🤲👍

@ChUzairMustafa
Keep it up mam🥰

@WE_STYLE_smile3
🅰️Ⓜ️😊😊😊🇵🇰🇵🇰🇵🇰🔗🌍⤴️⤴️⤴️




