Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
@SajidFb پارٹ 2
38,080 Aufrufe • vor 3 Jahren •via X (Twitter)
38 Kommentare

ان دونوں (ڈائنوں) نے گزشتہ دنوں سیالکوٹ کے علاقے سمبڑیال میں 6 ماہ کی حاملہ ایک خاتون کو دھوکے سے اپنے گھر بلایا اور اسے نشہ اور چیز پلا کر بے ہوش کیا۔۔۔ پھر اس کے ہاتھ پاؤں باندھ کر چھری سے ذبح کیا اور پیٹ سے 6 ماہ کا بچہ نکالا ہے۔۔۔ گرفتاری کے ڈر سے ان آدم خورنیوں نے لاش کے ٹکڑے کر کے صندوق میں ڈالا اور اسے چھپا دیا۔ ان میں سے اوپر والی درندہ لیڈی ڈاکٹر ہے پولیس نے محلے کی تمام CCTV فوٹیجز کی مدد سے کھوج لگایا اور ان ڈائنوں کو گرفتار کرنے میں کامیابی ملی۔۔۔ دوران تفتیش معلوم ہوا ہے کہ یہ لیڈی ڈاکٹر ایک گینگ کی ممبر ہے، جو لوگوں کے گردے نکال کر فروخت کرتے ہیں، بچوں کو اغوا کر کے فروخت کرتے ہیں اور درج بالا واقعہ تو انتہائی المناک ہے۔۔۔ اب کہا جا رہا ہے کہ مقامی کوئی پولیس آفیسر انہیں چھڑوانے کی کوشش کر رہا ہے۔ میری آپ تمام احباب سے گزارش ہے کہ اس سانحے پر متحد ہو کر آواز اٹھائیں اور انہیں پھانسی دلوانے میں مدد کریں۔ نہ جانے ان درندوں نے کتنے بچوں کو قتل کیا ہوگا، کتنے بھولے لوگوں کو ورغلا کر دھوکہ دہی سے گردے نکال کر فروخت کئے ہونگے۔ 😰 اب تو ڈاکٹرز پر سے بھی اعتبار اٹھ چکا ہے، یہ لیڈی ڈائن ( ڈاکٹر ) مقتولہ کی پڑوسی تھی، اس نے پیسوں کیلئے اپنی پڑوسن کا قتل کیا اور اس کے بطن سے 6 ماہ کے حمل کو نکال کر بیچا ہے۔ اس پر شدید آواز اٹھانی چاہئیے۔ کمیل احمد معاویہ @KomailMuavia313

@SajidFb اب ان رذیل عورتوں کی بھی ضمانتیں ہوں گی؟ خود اقرار کررہی ہے مختصر سماعت کے بعد سرعام پھانسی کی سزا دیں۔

@SajidFb انکو پھانسی ہو گی انشاءاللہ

@SajidFb اللہ کرے اور بہت جلد ہو

@SajidFb ایسی عورتوں کو سرعام ذبح کیا جائے اسی طرح عبرت کا نشان بنا نا چاہیے

@SajidFb ہم سے ایک چوہا مارنا مشکل ہو جاتا ہے ان بیغرتوں نے ایک جیتی جاگتی عورت زبح کر دی

@LubnaTahir19 @SajidFb جب ایسا بھیانک جرم کر رہی تھی تو خدا کا خوف نہیں آیا، اب معافیاں مانگتی ھے 🖐

@LubnaTahir19 @SajidFb خدا کا خوف ہوتا تو ایسا کرتی ہی کیوں

@SajidFb یہ جب مان رہی ہے تو انہیں 2دن میں ہی چوک میں پھانسی دے دینی چاہیے اب کیا ضرورت رہ گئ ہے کیس چلانے کی۔۔۔۔۔۔

@SajidFb Ye kambakht Moula ka name le raha hy koi is manhoos ko ek tappar lagay3

@SajidFb میری گل سنو اسکو پھانس ہونی چاہیے اپنی بیٹی کا گھر برباد نہ ہو چاہے دوسرے کی زندگی ختم کرنی پڑے میری گل سنو

@SajidFb یہ درندہ صفت معافی کے قابل نہیں اسے پھانسی ہونی چاہئے اپنی بیٹی کا گھر بچانے کی حاطر اس زلیل بے غیرت عورت نے مل کر دو قتل کر دیے

@SajidFb استغفر اللہ لوگو سنبھل جاؤ ایک دوسرے کا خیال کرو ایک دوسرے کی حفاظت کرو ۔ایک عورت ہو کر ان دونوں کو یہ بھی سوچ نہیں ائی کہ جس کے ساتھ یہ ظلم کر رہی ہیں وہ بھی ایک عورت ہے یا اللہ میری توبہ یہ سب ناقابل برداشت ہے یا اللہ تو اپنا رحم کر ہماری قوم پہ اور ہدایت دے میرےاللہ ۔امین😭

@SajidFb ان عورتوں کو سرعام پھانسی دی جائے تاکہ جرائم میں کمی ہو پتہ نہیں کیا ہو گیا ہمارے معاشرے کو

@SajidFb ابھی بھی یہ جھوٹ بول رہی ہے اس کے پیچھے پورا گینگ ہوگا لیڈی پولیس کو چاہیے ان کی خدمت کرے ان سے سارا سچ بلوے

@SajidFb ان دونوں ڈاینوں کولیڈی ڈاکٹرکو سرعام پھانسی دینی چائیے۔

@SajidFb توبہ میرا مالک ایسے درندوں کو چوک پر سرعام پھانسی دینی چاہیے تاکہ عبرت حاصل ہو

@SajidFb ھون میری وی گل سنو باقی دی زندگی جیل وچ گزار

@SajidFb in dono ko zinda dafan karo. ba hasiyat koom hum bohat gandu hain

@SajidFb 😭😭 خدایا

@SajidFb Astegfaer

@SajidFb ان ظالموں عورتوں کو پھانسی پر لٹکایا جائے ۔

@SajidFb استغفیراللہ😭😭

@SajidFb ایسے لوگوں کو معاف کرنا اس معاشرے کے ساتھ ظلم ہے مظلوم کے ساتھ ظلم ہے۔ ان کی سزا صرف پھانسی یا تا مرگ قید۔

@SajidFb Astaghfirullah Astaghfirullah

@SajidFb اس کے شکل پر لگاو ایک دو زبردست

@SajidFb دونوں کو اسی طرح سزا دیتا چاہیے

@SajidFb ناقابل معافی جرم، الله معاف کیوں کر دے؟

@SajidFb Aisay hee logoon nay dosree shadee ko jurm bana lia hay , hamaray moashrey main. Dosree shadee say kon sa us ke betee ka ghar ujar jana thaaa !!!🤷♂️

@SajidFb Astagfirullah

@SajidFb 6 ماہ کا بچا زندہ نہیں رہتا ڈاکٹر نے کیوں نکالا قتل کی وجہ کوئ اور ہوگی کتنا ظلم ہوگا پاکستان میں 😭

@SajidFb Behenchod mother chod kshe k

@SajidFb Allah keh nazil karda ahekamat kay Mutabiq faislay hon tu Riasat-e-Madina Kehlae. Is ki Saza Mout hey

@SajidFb Astaghfirullah

@SajidFb Phaansi per latkao ussay... Jaan li hai 2 logon ki .. qatal kiya hai be-rehmi say

@SajidFb یہ سیالکوٹ میں ایسا کیا ہوتا ہے بربریت کی انتہا ہے۔ دو نوجوانوں کو مار مار انکے چہرے مسخ کرکے لٹکادیے،سری لنکن مینیجر کو جلا دیا، اور یہ معصوم عورت کو ذبح کر کے اسکے پیٹ سے بچہ نکالا؟ انا للّٰہ وانا الیہ راجعون۔

@SajidFb Khuda ki kasam , es qaum par , zardari shehbaaz fazlurehmaan , or generals FARISHTAY hain … hum itnay ghir chukay hain kay , meri duaa hay AB sirf, ya Allah humain pathron ki barish sai mitta dai. Or es mulk ko bachaaa lai… :( ameen

@SajidFb لیعت
