Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
اخیر المومنین۔ پارٹ 2
1,478,958 просмотров • 3 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 10

مجھے اس کی ذاتی زندگی میں نا دلچسپی ہے نا اسکی گھٹیا حرکتوں پر حیرت۔ مسئلہ اس کے نوجوان نسل میں پھیلائے فتنے سے ہے۔ اور اسکے مذہبی نعروں اور ریاست مدینے کے دعوے سے ہے۔ افسوس ہیکہ نوجوان نسل ایسے بدکردار کو سپورٹ کرتی ہے۔

@GhlamRaj ریحام خان کی کتاب کا اک اک لفظ سچ تھا لیکن اس وقت مانا کوئی نہی

ذاتی طور پر۔ مجھے اس کی ذاتی زندگی میں نا دلچسپی ہے نا اسکی گھٹیا حرکتوں پر حیرت۔ مسئلہ اس کے نوجوان نسل میں پھیلائے فتنے سے ہے۔ اور اسکے مذہبی نعروں اور ریاست مدینے کے دعوے سے ہے۔ افسوس ہیکہ نوجوان نسل ایسے بدکردار کو سپورٹ کرتی ہے۔

انتہائی افسوسناک یہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کا وزیراعظم رہا ہے

فیک آڈیو ہے

اب عمران خان اور مریم نواز کی فیک آڈیوز بنا کر پھیلائی جا رہی ہیں وفاقی حکومت میں اتنے بےشرم بیٹھے ہیں کہ عمران خان پر کیچڑ اچھالنے کی خاطر انہیں اپنی لیڈر کی بھی حیا نہیں

ایک نسل اسکو سپورٹ کرتی ہے😭🙏

یااللّٰه یہ کیسا شخص ہم پر مسلط رہا تھا 🥺

اس کا مشن وزیراعظم بننا صرف عیاشی کے لیے تھا

@Aadiiroy2 یہ فون سیکس کر رھے ھیں😳 بُہت ہی اخیر قسم کا بغیرت آدمی ہے اگر یہ آڈیو صحیح ہے تو
