Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
She is just a daughter, now orphaned, yet standing strong to console her broken brother. Imagine the child of a leader, now left alone in a cruel world. If this doesn’t bring tears to your eyes, then humanity has failed within you. 💔 #MaulanaKhanZaib
36,540 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)
9 Kommentare

daa da khan zeb lor da

💔 Killers must be brought to justice

Those who killed these innocent people that just demand peace May Allah curse them and they will inshallah burn in hell of " " hutama" hell for hypocrite

Most heartbreaking video on Internet...

💔💔💔

میرا نہیں خیال کہ پورے پشتون بلٹ میں کوئی گھر ایسا ہو جہاں پر اس طرح کے صورت حال سے سامنا نہ کیا ہو لیکن اللہ بہتر جانتے ہیں یا تو مکمل طور پشتنوں سے اللہ پاک ناراض ہیں یا یہ کہ ہم اپنے آپ کو نہیں جانتے جو 46 سالوں سے ہم اج تک قتل ہو رہےہیں اور ختمی لائحہ عمل پر نہیں پہنچ سکے

@lewany_k بہت تکلیف دے وقت ہوتا ہے جب اچانک والد کا سایہ سر سے اٹھ جاے ہم اس وقت سے گزر رہے ہیں اللہ ہم سب کو ہمت اور صبر دے اللہ دے اوبخی خان زیب صاحب امین😭🤲🏻

اے اللہ! مایوسی گناہ ہے، لیکن ہماری صبر اور غم برداشت کرنے کی طاقت ختم ہو چکی ہے۔ بطورِ پشتون قوم اگر امن کا کوئی راستہ باقی نہیں رہا، تو اے پروردگار! ہمیں ایک ہی دن میں دنیا سے اٹھا لے۔ ہم ہر روز ایک نیا غم، ایک نیا جنازہ، اور ایک نیا ظلم مزید برداشت کرنے کے قابل نہیں رہے۔-1-2

😭😭
