Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
Stroke management unit, Layyah.
31,141 просмотров • 10 месяцев назад •via X (Twitter)
Комментарии: 29

Superb!!!

ملک دیوالیہ ہونے کے قریب ہے اور ہمارے سیاستدانوں کی جھوٹی انائیں اور طرز سیاست دیکھیں. افسوس صد افسوس...

کیا مریم نواز کا کسی اور صوبے کی عوام ایسا استقبال کرے گی؟

یوتھیوں کو بس یہ ہی چاہیے

کسی صحافی یا اینکر کو 13 سالوں میں KPK کا بیڑا غرق کیا ہوا نظر کیوں نہیں آتا ؟ تبدیلی سرکار نے صوبے کو لوٹ کر کھا لیا

Is that physical therapy going on ..?

جس کے ایک سپاہی کی آمد سے رن کانپ رہے ہیں ہوں سوچو جب وہ خود باہر آۓ گا تو ان کے خوف کا کیا عالم ہوگا

یہ اپ کی کہانی بھی کافی کامیاب جا رہی ھے

O gashtiye dekh

@CHUsamaFazal روشنی بانٹ کے جو شہر سنوارے ہیں سبھی مریمِ پنجاب نے تقدیر نکھاری ہے نئی

مریم ہے تو ممکن ہے

مودی تم نے پی آئی اے بیچ دی ، 5300 ارب چوری کرلئے تا حیات استثنا لے لیا ، دو سال میں 12000 ارب روپے کا قرض لے کر مہنگائی مسلط کی تم پاکستان کے دشمن ہو ، زرداری کا دھواں دار خطاب

ہم پنجابی سہیل آفریدی کو چیلنج کرتے ہیں، مریم نواز کی کارکردگی کا مقابلہ کر کے دکھاؤ

👏👏👏

ملک کے محلے محلے میں کچھ بے آسرا اور نیم پاگل ابنارمل لوگ نہایت کمتر زندگی گزار رھے ہیں @MaryamNSharif Nawaz Sharif صدباب کیا جائے

Today I lost my buddy 😭 Was a dog but not for me 😭😭 The cruelty of the world killed him😢He got fired by some cops we don't know who was they and what was the cause 😭 it was my buddy pet😢

Kindly retweet please Emergency appeal ۔.

ایک تجویز۔۔۔۔ پنجاب میں بھیک مانگنے پہ مکمل پابندی نافذ کریں۔۔جس سے بہت سے معاشرتی ناسوروں کا خاتمہ ہوگا جیسا کہ نومولد بچوں کا اغواہ اور انہیں اپاہج بنا کہ بھیک مانگنا دہشتگردی حق دار کی حق تلفی ایک باعزت معاشرے کا تاثر وغیرہ وغیرہ

امین پارک نمبر 2، راوی والی سائٹ (علی چوک) میں ناقص سیوریج لائن اور گندے پانی کی شدید شکایت Subject بخدمت محترم وزیرِ اعلیٰ پنجاب حکومتِ پنجاب، پاکستان موضوع: UC 50 امین پارک نمبر 2، راوی والی سائٹ، علی چوک میں ناقص سیوریج لائن اور گندے پانی کے باہر آنے کے حوالے سے فوری شکایت

اج گندم کا ریٹ 4200 روپے من ہے روزانہ کی بنیاد پر ریٹ بڑھ رہا یے توقع ہے کہ یہ ریٹ 5500 تک جائے گا جب یہ گندم کسان کے گھر تھی تو ریٹ 2000 روپے من تھا یہ کیا مینجمنٹ تھی صرف 4 ماہ ہی عام آدمی کو سستی گندم میسر رہی اور اب وہی عام آدمی دو سے تین گنا مہنگی گندم خریدے گا

Form 47

میڈم اج لاہور ائر انڈیکس 400 سے اوپر پہنچ گئ ہے خدا کے لئے پلوشن کے خاتمے کے لئے فیکٹریاں باہر نکالیں موٹر سائیکلوں کو بیٹری اور سولر چارجن پر کنورٹ کریں سائیکل کے لئے الگ ٹریک بنائیں تاکہ لوگ موٹر سائیکل ترک کریں ایسا نہیں کیا تو چند سال میں لاہوری مرنا شروع ہوجائیں گے

Kindly retweet please Emergency appeal

Good 👍

In remote areas, a Stroke Unit is more than just a medical facility; it is a critical lifeline. When dealing with a stroke, time is more vital than in almost any other medical emergency. This is because every passing minute costs the brain millions of neurons. Without immediate treatment, a patient risks lifelong bedridden dependency or the loss of speech and mobility. Specialized staff and physiotherapists in a Stroke Unit minimize these risks, thereby reducing the long-term economic burden on the family. In distant regions, the absence of such units often means the window for recovery is lost during transit to major cities, making the disability permanent. The reforms and initiatives of Chief Minister Maryam Nawaz Sharif are unprecedented in every aspect whether health, education, housing, infrastructure etc and not confined to major districts but spanning every nook and corner of Punjab. Punjab is lucky to have such a CM whose dynamism , exuberance and unwavering dedication to serving the people of Punjab is unparalleled and unrivalled. @MaryamNSharif

#MadamCMrelaxAgeForPMS #WeWantToMeetMadamCM

Amazing 👏🏼👏🏼

❤️🤲✌️ thank u @ZeshanMalick bhai

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف صاحبہ آپ سے گزارش ھے پولیس غیریب عوام کو بہت پریشان کررہی ہے موٹر سائیکل کی کاپی اور ڈرائیونگ لائسنس اورشیشے ہیلمٹ نمبر پلیٹ اشارے بھی لگے ھوتے ھیں پھر بھی چلان کر دیتے ہیں پولیس والوں سے ایکشن لیں ۔۔۔ عوام


