Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
Vehari Police 👏🏻
29,819 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)
18 Kommentare

سیلاب کی بے رحم لہریں جب گھروں کو اجاڑ رہی تھیں اور مائیں اپنے بچوں کو سینے سے لگائے بے بسی کی تصویربن چکی تھیں، تب ایک بیٹی اپنی قوم کے دکھوں کو بانٹنے کے لئے میدان میں اُتری۔ مریم نواز گندے پانی اور کیچڑ سے لتھڑی بستیوں میں پہنچی، کبھی زخمی بزرگ کے آنسو پونچھے، کبھی بھوکے بچے کے سر پر ہاتھ رکھا، اور کبھی اجڑی ہوئی ماں کو حوصلہ دیا۔ اُن کی آنکھوں میں وہی درد تھا جو ایک ماں کی آنکھوں میں اپنے بچوں کے لئے ہوتا ہے۔ یہ منظر دیکھ کر لگتا تھا جیسے صرف ایک سیاستدان نہیں بلکہ ایک بیٹی، ایک بہن اور ایک ماں اپنی قوم کے درمیان موجود ہے۔ اُن کے لمس میں اپنائیت، باتوں میں حوصلہ، اور آنکھوں میں سچائی تھی۔ آج پنجاب کی فضاؤں میں یہ گواہی گونج رہی ہے کہ عوام تنہا نہیں، اُن کا دکھ بانٹنے والی ان کے درمیان کھڑی ہے

Great work 👍👍👍

♥️♥️

ماشاءاللہ ماشاءاللہ

@Bashara08750204

تھرمل ٹیکنالوجی پنجاب میں سیلاب سے بچاؤ کے کاموں کو تبدیل کر رہی ہے، 500 سے زیادہ جانیں بچا رہی ہے، اور رات کے وقت امدادی صلاحیتوں کے ذریعے سیلاب سے متاثر ہونے والوں کی امیدیں بحال کر رہی ہے۔ اس کا تعارف وژنری قیادت کا ثبوت ہے، جس کی مثال مریم نواز شریف کے متحرک اندازمیں.

@alijavedadv Well-done to improve ur image.police main bhi achay log hotay hai

Team Punjab creating history.. weldone!! 🇵🇰🇵🇰💚💚

❤

انتظامیہ ان لاچار متاثرین کو چارے اور خوراک کے بہانے فوٹوسیشن کے لیے لائی اور جب کام نکل گیا تو ٹا ٹا بائے بائے۔

✌💞💕♥️🌹

Great

@ZahraBilal099 Plz follow

♥️

ما شاءاللہ

Proud of Vehari Police 👏🏻

گریٹ ورک

مریم سرکار زندہ باد پاکستان زندہ باد 🌹❤️🌹❤️🌹❤️👏👍🇵🇰🇵🇰
